ٹیگ کی محفوظات : ہندوستان

راجوری میں ایل او سی پر گولہ باری سے جونیئر کمیشنڈ آفیسر زخمی

یکم جنوری 2018 سے سال رواں کے ماہ جولائی تک جموں و کشمیر میں سرحدوں پر پاکستان نے 8 ہزار 5 سو 71 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان شبانہ گولہ باری کے تبادلے ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت چین تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیش کش کی

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے لداخ خطے میں جاری سرحدی تنازع کے حل کے لئے 10 ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی تھی۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک بار پھر ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع کو حل کرنے میں ...

مزید پڑھیں »

ترکی کو دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام کرنا سیکھنا چاہئے: ہندوستان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مسئلہ اور بھی سنگین ہوگیا ہے۔   اقوام متحدہ: جموں و کشمیر کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکی کے صدر ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں اصلاح و تبدیلی کی ضرورت: سید اکبرالدین

اقوام متحدہ میں ہندوستان: سید اکبرالدین نے کہا اقوام متحدہ میں اصلاح و تبدیلی کی ضرورت

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سابق مستقل مندوب سید اکبرالدین نے کہا کہ سلامتی کونسل ابتدائی تین مہینے تک کورونا وائرس جیسے سنگین مسئلے کو نظرانداز کرتی رہی، کیونکہ یہ امن و سلامتی سے متعلق مسئلہ نہیں تھا، اگرچہ لاکھوں افراد اس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ اسی لیے اقوام متحدہ میں اصلاح کی ضرورت ہے۔   نئی دہلی: ...

مزید پڑھیں »

مانسون سیشن کے نئے انتظامات کو لوک سبھا نے دی منظوری

کووڈ -19 وبا سے بچنے کے مقصد سے اس بار ایوان کے کام کاج کرنے کے طریقے میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔ نئی دہلی: لوک سبھا میں کووڈ -19 عالمی وبا کے غیر معمولی حالات میں ہورہے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے انعقاد کے نئے نظام کو آج ثوتی ووٹوں سے منظوری دے دی حالانکہ اپوزیشن نے وقفہ سوال ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری رکھنے اور سرحد پر جلد از جلد تناؤ کو کم کرنے پر اتفاق کیا۔ نئی دہلی: ہندوستان اور چین نے سرحد پر جلد سے جلد کشیدگی کم کرنے اور اعتماد سازی کے اقدامات پیدا کرنے کے لئے تیزی سے کام کرنے ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر پرنب مکھرجی ایک عظیم قائد تھے: ٹرمپ

ٹرمپ نے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ اور ہندوستان کے عوام سے اظہار تعزیت کیا۔ اس سے پہلے روسی صدر پوتن اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور صدر عبدالحمید نے بھی اظہار تعزیت کیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز بھارت رتن سے سرفراز سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر گہرے ...

مزید پڑھیں »

نیپال کے وزیر اعظم نے مودی کو ٹیلی فون کرکے 74 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی

ہندوستان اور نیپال کے مابین جاری تلخی کو دور کرنے کی کوشش کے تحت نیپال کے وزیر اعظم نے مودی کو ٹیلی فون کرکے 74 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی۔ نئی دہلی: نقشے کے تعلق سے کچھ مہینوں سے ہندوستان اور نیپال کے مابین جاری تلخی کو دور کرنے کی کوشش کے تحت نیپال کے وزیر اعظم کے پی ...

مزید پڑھیں »

آزاد ہندوستان کی بنیاد میں بے شمار عظیم انسانوں کی قربانی موجود: ہرش وردھن

نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے ہفتہ کے روز 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر سبھی اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد ہندوستان کی بنیاد میں بے شمار عظیم انسانوں کی قربانیاں موجود ہیں اور ملک ہمیشہ ان بہادروں کا مقروض رہے گا۔ ڈاکٹر ہرش وردھن نے ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کا لال قعلہ سے ’ڈیجیٹل ہیلتھ اسکیم‘ کا اعلان

وزیر اعظم نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے اپنے خطاب میں آج سے ’نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ مشن‘ شروع کئے جانے کا اعلان کیا۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے ملک سے اپنے خطاب میں آج سے ’نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ مشن‘ ...

مزید پڑھیں »