ٹیگ کی محفوظات : گورنر ستیہ پال ملک

گورنر ستیہ پال ملک ملے مودی سے

    جموں و کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے حکومت کی جانب سے کی جارہی مسلسل کوششوں کے درمیان گورنر ستیہ پال ملک نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوٹ کرکے کہا’’جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ...

مزید پڑھیں »