ٹیگ کی محفوظات : گجرات

ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ یکم اگست کو: امارت شرعیہ ہند

ماہ ذی الحجہ کے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، دہلی میں مطلع ابر آلود تھا، چاند نظر نہیں آیا۔ ملک کے متعدد مقامات سے رابطہ کیا گیا، بیشتر مقاما ت پر مطلع ابر آلود تھا، لیکن انجار، پالن پور، جمبوسر (گجرات) بنگلور، بھوپال اور تامل ناڈو میں مطلع صاف تھا پھر بھی یہاں سے رؤیت کی اطلاع نہیں ملی۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں صحت مند ہونے والوں کی تعداد فعال معاملات کی تعداد سے کہیں زیادہ

ہندوستان میں فی الحال کورونا وائرس کے 133،632 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے 135،206 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔ شاید یہ پہلا موقع ہے جب ملک میں صحت مند افراد کی تعداد میں فعال معاملات کے مقابلے میں تیزی آئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کووڈ – 19 کی بدتر صورتحال کے درمیان، بدھ کے روز ایک اچھی ...

مزید پڑھیں »

کورونا معاملے میں ہندوستان اسپین کو چھوڑا پیچھے، دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر، مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات میں 65 فیصد کیسز

کورونا وائرس

دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے، جہاں 1،919،430 افراد اس وبا کا شکار اور اب تک 1،09،791 افراد اس وبا کی زد میں آنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے بعد برازیل (6.77 لاکھ)، روس (4.59 لاکھ)، برطانیہ (2.85 لاکھ) اور ہندوستان (2.47 لاکھ) ہیں۔ اس وبا سے ملک میں ریاست ...

مزید پڑھیں »

گجرات: کیمیائی کمپنی میں لگی آگ، 9 افراد ہلاک، 50 زخمی

بھروچ: گجرات کے ضلع بھروچ کے دھیج میرین علاقے میں کیمیائی کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں نو افراد ہلاک اور دیگر 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس انسپکٹر وی ایل گاگیا نے جمعرات کے روز کہا کہ بدھ کو دھیج جی آئی ڈی سی میں مقیم یشسوی رسائن پرائیویٹ لمیٹڈ کے ری ایکٹر میں ...

مزید پڑھیں »

ملک کے مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں کورونا وائرس کے 66.45 فیصد معاملے

نئی دہلی: مہاراشٹر، تمل ناڈو، دارالحکومت دہلی اور گجرات میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،26،611 ہوگئی ہے، جو ملک بھر میں متاثرہ افراد کا 66.45 فیصد ہے۔ اب تک اس بیماری سے 3،970 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پیر کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 ...

مزید پڑھیں »

نصف شب مہاجر مزدوروں کو لے کر گجرات سے کاٹھ گودام پہنچی اسپیشل ٹرین

ہلدوانی / دہرادون: اتراکھنڈ حکومت کی خصوصی کوششوں سے كماؤ ڈویژن کے 1200 مسافروں کو گجرات کے سورت سے لے کر ایک اسپیشل ٹرین پیر کی شب 11 بجکر 30 منٹ پر كاٹھ گودام پہنچی۔ اسٹیشن پر وزیر اعلی کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔ اپنے گھر واپس آنے ...

مزید پڑھیں »

ملک کی چار ریاستوں میں کورونا متاثرین کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس

نئی دہلی: مہاراشٹر، گجرات، دہلی اور تمل ناڈو میں عالمی وبا وائرس (كووڈ -19) کا قہر کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ان چاروں ریاستوں میں اس وبا کے مجموعی 41101 کیسز درج کئے گئے ہیں اور 1368 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے آج صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک ...

مزید پڑھیں »