ٹیگ کی محفوظات : کووڈ 19

راجمندری جیل میں 252 قیدی کورونا سے متاثر، علاج کے اقدامات

راجمندری سنٹرل جیل میں قیدیوں کے علاج کے لئے تین ڈاکٹرز کی خدمات دستیاب ہیں۔ ان میں سے ایک ڈاکٹر کووڈ – 19سے متاثر پایاگیا۔ حیدرآباد: حکومت اے پی نے 252 قیدیوں کے علاج کے اقدامات شروع کئے ہیں جو راجمندری جیل میں کورونا سے متاثر ہوئے۔ جیل حکام نے ان کو طبی کٹس بھی فراہم کئے ہیں۔ جیل کے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں یکم دسمبر تک کووڈ – 19 سے ہلاکت کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ سکتی ہے

امریکہ میں یکم دسمبر تک کووڈ – 19 سے مرنے والوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اگر لوگ ماسک پہننے، جسمانی فاصلے جیسے دوسرے ضروری قواعد پر عمل کریں تو تقریبا 70 ہزار لوگوں کی جان بچ سکتی ہے۔ واشنگٹن: عالمی وبا کووڈ – 19 سے شدید طور پر مبتلا امریکہ میں یکم دسمبر تک اس انفیکشن ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد طلبا کی تعلیم متاثر: اقوام متحدہ

دنیا بھر میں جولائی کے وسط تک 160 سے زائد ممالک میں اسکول بند ہونے سے ایک ارب سے زائد اسٹوڈنٹس متاثر ہوئے۔   نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کووڈ – 19 کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل آیا ہے۔ جولائی کے وسط تک 160 ...

مزید پڑھیں »

سی پی ایم کے سابق رکن اسمبلی کورونا سے چل بسے

سی پی ایم کے سینئر لیڈر 59 سالہ ایس راجیا چند دن قبل علیل ہوگئے تھے۔ ان کا گذشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کروایا گیا جس پر ان کی رپورٹ مثبت پائی گئی۔ اسپتال منتقلی کے دوران چل بسے۔ حیدرآباد: سابق رکن اسمبلی جو کووڈ – 19 سے متاثر تھے، اسپتال منتقلی کے دوران چل بسے۔ سی پی ایم کے ...

مزید پڑھیں »

گوگل کے 2 لاکھ ملازمین کے گھر سے کام کرنے کی مدت میں آئندہ سال جولائی تک توسیع

گوگل نے اپنے 2 لاکھ ملازمین کے گھر سے کام کرنے کی مدت میں آئندہ سال جولائی تک توسیع کر دی۔ ملازمین کو بھیجے گئے ای میل میں کہا گیا ہے کہ کووڈ – 19 کی وجہ سے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 30 جون 2021 تک توسیع کی جارہی ہے۔ زیورخ: مقبول عام سرچ انجن گوگل نے ...

مزید پڑھیں »

ایمس میں آج سے بھارت بائیوٹک کے ذریعہ تیار کی گئی کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع

کورونا وائرس کی ویکسین ‘کوویکسین’ کا انسانی تجربہ ایمس میں شروع ہوگیا ہے۔ بھارت بائیوٹک نے انسانوں پر اپنے ٹیکے ‘کوویکسین’ کا ٹرائل 15 جولائی کو شروع کیا تھا۔ نئی دہلی: حیاتیاتی تکنیک کے شعبے کی سرکردہ کمپنی بھارت بائیوٹک کے ذریعہ تیار کی گئی کورونا وائرس (کووڈ – 19) کی ویکسین ‘کوویکسین’ کا انسانی تجربہ آج پیر کے روز ...

مزید پڑھیں »

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 ہوگئی۔ کووڈ 19 کے نتیجے میں 8 مزید اموات کے ساتھ ہی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 298 ہوگئی ہے۔ مسقط: عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ – 19) کے 1619 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع عمان ...

مزید پڑھیں »

عید الضحیٰ کے لیے حکومت مہاراشٹرا کی رہنما ہدایات جاری، مویشیوں کی منڈیاں بند رہیں گی، آن لائن جانور خریدنے کا مشورہ

حکومت مہاراشٹرا نے عید الضحیٰ کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ فی الحال موجودہ مویشیوں کی منڈیاں بند ہی رہیں گی، اگر کوئی شہری جانور خریدنا چاہتے ہیں تو انہیں آن لائن یا ٹیلیفون کے ذریعہ خریداری کرنی ہوگی۔ ممبئی: عید الضحیٰ کے لیے حکومت کی جا نب سے آج جاری کی گئی راہنما ہدایات کے مطابق فی الحال ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں: راہل

کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس اور منظم طریقہ سے اقدامات کرنے چاہئیں۔ متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے پار ہوچکی ہے۔ اسی رفتار سے کووڈ – 19پھیلا تو 10 اگست تک ملک میں 20 لاکھ سے زیادہ متاثرین ہونگے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کو ...

مزید پڑھیں »

برازیل کے صدر بولسونارو پھر کورونا پازیٹو

مسٹر بولسونارو نے سات جولائی کو بخار اور گھبراہٹ ہونے کی شکایت کی تھی، اس کے بعد انہیں مسلح افواج کے اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ کورونا سے پازیٹو پائے گئے۔ براسیلیا: برازیل کے صدر جاییر بولسونارو ایک بار پھر کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ مسٹر بولسونارو اس سے ایک ہفتے پہلے بھی کووڈ – 19 سے متاثر ...

مزید پڑھیں »