ٹیگ کی محفوظات : کورونا

را جستھان: سینئر کانگریسی لیڈر کیلاش تریویدی کا کورونا سے انتقال

سہاڑا کے رکن اسمبلی تریویدی ایک ماہ پہلے کورونا کی زد میں آگئے تھے اورحالت نازک ہونے پر پانچ دن پہلے ہی انہیں گروگرام کے میدانتا اسپتال میں لایا گیا تھا جہاں آج انہوں نے آخری سانس لی۔ نئی دہلی: راجستھان کے سینئر کانگریسی رہنما اور سہاڑا کے رکن اسمبلی کیلاش تریویدی کی منگل کو کورونا کے انفیکشن سے موت ...

مزید پڑھیں »

سابق ایم ایل سی اور کانگریسی قد آور​​لیڈر نصیب پٹھان کا انتقال

مسٹر پٹھان گاندھی خاندان کے قریبی لیڈروں میں سے ایک تھے۔ وہ بجنور سے دو بار قانون ساز کونسل کے ممبر منتخب ہوئے۔ نصیب پٹھان کی موت سے کانگریس اور ان کے حامیوں کو گہرا دھچکا لگا ہے۔ بجنور / لکھنؤ: اترپردیش قانون ساز کونسل کے سابق رکن (ایم ایل سی) نصیب پٹھان کا اتوار کے روز میدانتا اسپتال میں ...

مزید پڑھیں »

دہلی کے تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: حکومت

نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ دہلی میں تمام اسکول کورونا کے سبب ابھی 31 اکتوبر تک بند رہیں گے۔ نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے ...

مزید پڑھیں »

ممتاز مذہبی اسکالر، سابق ایم پی مولانا عبید اللہ خاں اعظمی شفایابی کے بعد اسپتال سے رخصت

مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ ممبئی: معروف عالم دین مولانا عبیداللہ خاں اعظمی کورونا (کووڈ -19) کا شکار ہوگئے تھے اور گزشتہ شب صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت ہوگئے۔ مولانا اعظمی کورونا مثبت ہونے کے بعد گزشتہ بیس دنوں ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی۔ کورونا ریکوری کی شرح 76.61 فیصد ہوگئی جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملے 21.60 فیصد یعنی سات لاکھ 65 ہزار 302 ہیں۔ نئی دہلی: ملک میں عالمی وبا کووڈ – 19 کے مسلسل بڑھتے خطرے کو کنٹرول کرنے ...

مزید پڑھیں »

سی پی ایم نے بھی کی جے ای ای اور نیٹ امتحانات کرائے جانے کی مخالفت

سی پی ایم نے جے ای ای، نیٹ امتحانات کرائے جانے کی مخالفت کی اور اسے بعد میں کرانے کی حکومت سے درخواست کی۔ اس سے قبل این ایس یو آئی کے طلباء اس کی مخالفت میں احتجاج ومظاہرہ کرچکے ہیں۔ اس درمیان نیٹ کے 9,94,198 اور جے ای ای کے 7,49,408 ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کیے جاچکے ہیں۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کا فقدان، ایک نے کورونا پازیٹو بتایا تو دوسرے نے نیگیٹو

اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کے فقدان کی مثال اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتی ہے کہ متوفیہ خاتون سے متعلق اسپتال نے بتایا کہ کورونا سے متاثر ہے اور محکمہ صحت نے کہا کہ کورونا نہیں ہے۔ کلکتہ: اسپتال اور محکمہ صحت کے درمیان تال میل کا فقدان کی مثال اس سے بڑھ کر اور ...

مزید پڑھیں »

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ اور اسمبلی اسپیکر کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ مولچند شرما کورونا پازیٹو

ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر اور اسمبلی کے اسپیکر گیان چند گپتا کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ مولچند شرما کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ چنڈی گڑھ: ہریانہ کے ٹرانسپورٹ اور کانکنی کے وزیر مولچند شرما کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ شرما نے منگل کے روز خود ہی ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل ریاست ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں کورونا سے ہلاکت کی تعداد بڑھ کر 59،610 ہوگئی

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 504 افراد کی جان لیوا کورونا وائرس سے موت ہوگئی، جس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 59،610 ہوگئی۔ نائب وزیر صحت ہیوگو لوپیز گیٹل نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران کورونا کے 5928 نئے کیسز کی رپورٹ سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 549،734 ہوگئی ہے۔ میکسیکو ...

مزید پڑھیں »

ممبئی پولیس پر کورونا کا قہر مسلسل جاری، ایک دن میں 303 اہلکار متاثر، پانچ کی موت

مہاراشٹر پولیس پر کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ ایک دن میں 303 اہلکار متاثر اور پانچ کی موت ہوگئی۔ پولیس کے اب تک مجموعی 13،180 اہلکار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ممبئی: مہاراشٹر پولیس پر کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 303 اہلکار کورونا سے متاثر پائے گئے اور پانچ کی ...

مزید پڑھیں »