ٹیگ کی محفوظات : کورونا وائرس

وزیر تعلیم سنٹرل اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی فیس معاف کریں: ارجمن بانو

محترمہ ارجمن بانو نے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک کو خط لکھ کر سنٹرل اسکول میں پڑھنے والے اقتصادی طور پر کمزور بچوں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی نیشنل مہیلا کانگریس کی دہلی اکائی کی صدر ارجمن بانو نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت وزیر تعلیم کو خط لکھ کر سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

درگا پوجا کمیٹیوں کی مالی مدد کرنے کا ممتا حکومت کا فیصلہ کوئی برا نہیں: ابھیجیت بنرجی

درگا پوجا کی تقریبات 22 اکتوبر سے شروع ہورہی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 37 ہزار پوجا کمیٹیاں ہیں، جنہیں ممتا حکومت نے 50 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کلکتہ: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی نےممتا حکومت کے ذریعہ ریاست کے 37 ہزار پوجا پنڈالوں کو فی کس 50 ہزار روپے دیئے جانے کی حمایت کرتے ...

مزید پڑھیں »

حج 2021 کورونا وبا کی صورتحال اور سعودی اور ہندوستانی حکومت کی ہدایات پر منحصر: نقوی

کورونا وائرس اور اس کے اثرات اور سعودی عرب اور حکومت ہند کے عوام کی صحت کا مکمل جائزہ لینے اور رہنما ہدایات کی بنیاد پر حج 2021 کا حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔ نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ حج 2021 کورونا کی وبا کے پیش نظر قومی – بین الاقوامی پروٹوکول ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان کے لئے متعدد کمپنیوں سے ویکسین خریدی جائے گی: ہرش وردھن

ڈاکٹر ہرش وردھن نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بڑی آبادی کے پیش نظر، بڑی تعداد میں ویکسین کی فراہمی کے لئے متعدد کمپنیوں سے رابطہ کیا جائے گا۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین اگلے سال کے اوائل تک تیار ...

مزید پڑھیں »

موبائل اسکرین اور اسٹیل پر 28 دنوں تک کورونا وائرس زندہ رہ سکتا ہے: تحقیق

آسٹریلیا میں اس بابت کہ کورونا وائرس کتنے دنوں تک زندہ رہتا ہے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بینک نوٹ، اسٹیل اور موبائل فون اسکرین پر کورونا وائرس 28 دنوں تک زندہ رہتا ہے۔ نئی دہلی: کورونا وائرس ’کووِڈ – 19‘ کے کیسز میں آئی تیزی کے پیش نظر یہ جاننا بے حد ضروری ہے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں 60 لاکھ سے زیادہ کورونا متاثرین صحت یاب

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 89154 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا ہے۔ اس مہلک وائرس سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 6077976 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر 89154 افراد صحت مند ہوئے ہیں جس سے ملک ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کو وزیر اعلی بپلب دیو کی انتباہ کے بعد اب تک ساتویں صحافی پر حملہ

روزنامہ میں کام کرنے والے ایک صحافی تپن بانک پر تعمیراتی مافیاؤں اور ان کے گروہ نے حملہ کیا۔ مسٹر بپلب دیو کی وارننگ کے بعد یہ ساتویں صحافی پر کیا گیا حملہ ہے۔ اگرتلہ: تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیو کی جانب سے کورونا وائرس کے انتظامات پر اپنی حکومت کی ناکامی کے سلسلے میں میڈیا کو دئے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا مریضوں کی تعداد تقریباً تین لاکھ

اسرائیل میں کورونا کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ یروشلم: اسرائیل میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں 29 دن میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے بڑھ کر 3 لاکھ ہوگئی

دہلی میں کورونا کا پہلا کیس 2 مارچ کو سامنے آیا تھا۔ متاثرین کی پہلے ایک لاکھ کی تعداد 126 دن بعد یعنی 6 جولائی کو پہنچ گئی تھی۔ وہیں ایک لاکھ سے دو لاکھ کی تعداد ہونے میں 65 دن لگے۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں صرف 29 دن میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ ...

مزید پڑھیں »

’بولنے اور اظہار رائے کی آزادی‘ کا بے دریغ غلط استعمال: سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آج نظام الدین مرکز سے کورونا وائرس کو جوڑ کر مسلمانوں کے امیج کو داغدار کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلز اور پرنٹ میڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج نظام الدین مرکز واقعہ پر تبلیغی ...

مزید پڑھیں »