ٹیگ کی محفوظات : کشمیر

پلوامہ میں دو الگ الگ مقامات پر تصادم، ایک جنگجو ہلاک، انٹرنیٹ پورے کشمیر میں معطل

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو الگ الگ جگہوں پر جاری تصادم میں اب تک ایک جنگجو مارا گیا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس کے مطابق بیگ پورہ میں جاری تصادم کی جگہ پر ایک اعلیٰ جنگجو کمانڈر پھنسا ہوا ہے۔ انتظامیہ نے احتیاطی طور پر وادی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کردی ہیں۔ پولیس کے ایک ...

مزید پڑھیں »

کولگام تصادم آرائی میں تین دہشتگرد ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان پیر کی صبح ہونے والے دوسرے تصادم میں تین جنگجو مارے گئے۔ ذرائع کےمطابق جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاعات ملتے ہی فوج کی 19 آر آر، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی 24 ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور عمران کے درمیان کشمیر پر ہوگی بات چیت

واشنگٹن، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امریکہ کے نیویارک میں 23 ستمبر کو ملاقات ہونے کا امکان ہے جس میں ایک مرتبہ پھر کشمیر مسئلے پر گفت و شنید ہو سکتی ہے ۔ پاکستان کے ڈان اخبار نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ...

مزید پڑھیں »

آزاد-تاریگامی کو کشمیر جانے کی اجازت،مرکز سے ریاست کے حالات کی رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370کو ختم کئے جانےسے پیدا حالات سے متعلق مختلف عرضیوں کی پیر کو سماعت کرتےہوئے سینئر کانگریسی لیڈر غلام نبی آزاد اور یہاں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس)میں علاج کرارہے مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر محمد یوسف تاریگامی کو اپنی آبائی ریاست جانے کی اجازت دےدی ہے۔ نئی دہلی،16ستمبر(یواین آئی)سپریم ...

مزید پڑھیں »