ٹیگ کی محفوظات : کانگریس

رام مندر کے سنگ بنیاد نے سیکولر پارٹیوں کی فسطائی ذہنیت کا کر دیا انکشاف: ڈاکٹر انصاری

مسلمانوں کو اب مزید سیاسی طور پر بیدار ہوکر اپنی سیاسی پارٹی کی حمایت کرنے کی ضرورت ہے۔ آج تک مصنوعی سیکولرزم سے مسلمانوں کو کیا حاصل ہوا ہے وہ اب پوشیدہ نہیں رہا۔ سیکولر پارٹیوں کی فسطائی ذہنیت کا اب انکشاف ہو چکا ہے۔ سیکولر پارٹیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ سیکولر نہیں بلکہ وہ ہندتو نظریات کی ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت: کانگریس

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت: کانگریس

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت۔ اپنے آپ میں بڑا سوال یہ ہے کہ تعلیمی پالیسی 2020 کا اعلان کورونا وبا کے بحران کے دوران کیوں کیا گیا اور وہ بھی تب جب تمام تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ نئی دہلی: کانگریس نے نئی قومی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے پر سوال ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں: راہل

کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس اور منظم طریقہ سے اقدامات کرنے چاہئیں۔ متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے پار ہوچکی ہے۔ اسی رفتار سے کووڈ – 19پھیلا تو 10 اگست تک ملک میں 20 لاکھ سے زیادہ متاثرین ہونگے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کو ...

مزید پڑھیں »

چینی دراندازی پر لداخ کے لوگوں کے انتباہات کو نظر انداز کر نے سے ملک کو بہت نقصان ہوگا: راہل

چینی دراندازی پر لداخ کے لوگوں کے انتباہات کو نظر انداز کر نے سے ملک کو بہت نقصان ہوگا

چینی دراندازیوں کے خلاف لداخ کے محب وطن عوام مستقل طور پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ حکومت کو ان کی آواز سننی چاہئے اور اسے دیکھنا چاہئے۔ ان کی بات کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے۔    نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لداخ کے محب وطن عوام چینی فوجیوں کی دراندازی ...

مزید پڑھیں »

ریلوے کی نجکاری کا مقصد حکومت کو بتانا چاہئے: کانگریس

حکومت نے 17 مارچ کو پارلیمنٹ میں بالکل واضح طور پر کہا تھا کہ ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی، اس کے باوجود وہ اس کے نجکاری کی طرف ہاتھ بڑھا رہی ہے۔ حکومت کو بتانا چاہئے کہ کس بنیاد پر یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس نے حکومت پر ریلوے کی نجکاری نہ کرنے کے اپنے ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خطاب پر کانگریس کا طنز: مسٹر مودی کا خطاب کھودا پہاڑ نکلی چوہیا

مودی کے خطاب سے امید کی جارہی تھی کہ چین کو منھ توڑ جواب ملے گا، کسان اور غریبوں کے اکاؤنٹ میں نقد رقم ڈالنے کا اعلان ہوگا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک کے نام خطاب پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

فوج اور ملک کے عوام کی کانگریس حوصلہ شکنی کررہی ہے: سشیل مودی

پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سنیئر لیڈر سشیل کمار مودی نے کہا کہ گلوان گھاٹی کے واقعے کے بعد جب سرحد پر کشیدگی کی صورتحال ہے تب کانگریس اوچھے تبصرے کر کے فوج اور ملک کے باشندوں کے حوصلے کو توڑ رہی ہے۔ مسٹر مودی نے اتوار کو مشرقی چمپارن ضلع ...

مزید پڑھیں »

راجیو سے متعلق اشتہاری رقم غریبوں پر خرچ کرے گی کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی برسی پر جمعرات کو ان کی یاد میں دئے جانے والے اشتہار وغیرہ میں خرچ ہونے والی رقم کو کام گاروں کی مدد میں خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ’’آج، سابق وزیراعظم اور بھارت رتن آنجہانی راجیو گاندھی جی کی قربانی کے ...

مزید پڑھیں »

چدمبرم نے کہا، ایم ایس ایم ای کے معاملے میں پہلے گڈکری-سیتا رمن تنازعہ سلجھے

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) میں بہتری لانے کے لئے اقتصادی پیکیج کا اعلان کرنے والی حکومت کے دو کابینہ وزراء نتن گڈکری اور نرملا سیتا رمن کو پہلے ان صنعتوں کے معاملے میں ان کے درمیان پیدا شدہ ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں کے حقوق روندنے کی کوشش بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی: راہل

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لاک ڈاؤن کے درمیان کچھ ریاستوں کی طرف سے لیبر قوانین میں ترمیم کئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کورونا جیسی عالمی وبا سے لڑ رہا ہے۔ کسی کو بھی مزدوروں کے اصل حقوق روندنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ مسٹر ...

مزید پڑھیں »