ٹیگ کی محفوظات : ڈونلڈ ٹرمپ

یہودی آبادکاری کی مخالفت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا: جوبائیڈن

یہودی آبادکاری کی مخالفت کرتا ہوں اور صدر بننے کے بعد بھی کرتا رہوں گا ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے حریف او ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات ...

مزید پڑھیں »

امریکہ صدارتی انتخابات: جو بائیڈن کی ٹرمپ پر برتری میں کمی

نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 43 فیصد سے کم ہوکر 40 فیصد رہ گئی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری 43 فیصد سے کم ہوکر 40 فیصد رہ گئی ہے۔ دی ہل ...

مزید پڑھیں »

بیروت دھماکہ: عالمی رہنماؤں کا لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بندرگاہ پر زبردست دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک اور 4000 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔ عالمی رہنماؤں نے لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسکی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بیروت: دنیا کے لگ بھگ تمام رہنماؤں نے لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسکی ہر ...

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین تیار ہو جانے کے بعد ہم دنیا کے دیگر ممالک میں اس کی سپلائی کریں گے: ٹرمپ

امریکہ ممکنہ طور پر دیگر ممالک کو کورونا ویکسین سپلائی کرے گا۔ امریکی سائنس دانوں نے بائیوٹیکنالوجی کمپنی ماڈرنا کی تیار کردہ ممکنہ ویکسین کے تیسرے مرحلے کی آزمائش شروع کردی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ٹیکہ تیار ہونے پر امریکہ ممکنہ طور پر دیگر ممالک کو اسے فراہم کرائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

کووڈ – 19 ویکسین پہلے لانے کیلئے ٹرمپ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ کام کر نے کو تیار

ٹرمپ انتظامیہ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس ویکسین پر اچھے نتائج حاصل کرنے کے لئے کام کر نے کو تیار ہیں۔  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس (کووڈ – 19) ویکسین لانے کے لئے تیار ہے۔ کووڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکہ میں احتجاج کر نے والوں کا موازنہ افغانستان سے کرنے لگے

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ یہ مظاہرے ان ریاستوں میں کئے جارہے ہیں جہاں لبرل ڈیموکریٹس اقتدار میں ہیں۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے کہا، عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا

ماسک کا استعمال امریکہ میں ایک سیاسی ایشو بن گیا ہے۔ اس پر لوگوں کی مختلف رائے ہے۔ ٹرمپ نے کہا، میں عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا۔ مسٹر ٹرمپ کو گذشتہ ہفتہ پہلی بار عوام میں ماسک پہنے دیکھا گیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عوام کو کورونا وائرس (کووڈ – ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا چین سے واپسی کے بعد کورونا وائرس کا بحران بد سے بدتر ہونے کا انتباہ

ڈبلیو ایچ او کے جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کئی ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں اور وائرس بدستور شہریوں کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ اگر بنیادی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو یہ وبا پھیلتی چلی جائے گی اور یہ بد سے بدتر اور بدترین بن جائے گی۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ...

مزید پڑھیں »

چین کو ہندوستان سے زیادہ امریکہ نے دیا کرارا جھٹکا

امریکی فیڈرل کمیونی کیشن کمیشن نے 5-0 کے تناسب سے ووٹ دے کر چین کی تکنیک ساز کمپنی ہواوے اور زیڈ ٹی ای کو قومی خطرہ قرار دے دیا۔ ٹرمپ حکومت نے امریکی کمپنیوں کو تکنیکی آلات خریدنے کے لئے ملنے والے 8.3 بلین ڈالر کے فنڈ کو بھی روک دیا۔ واشنگٹن / نئی دہلی: چین پر ہندوستان کی ڈیجیٹل ...

مزید پڑھیں »

مخالفت کے دوران فیس بک نے کیا متنازعہ مواد پر ’قابل اعتراض‘ کا لیبل لگانے کا فیصلہ

کمپنی متنازعہ یا نقصان کے امکان والے پوسٹ کو ’قابل اعتراض پوسٹ‘ کے طور پر لیبل کرے گی۔ کمپنی نے یہ فیصلہ مواد کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان کیا ہے۔ واشنگٹن: فیس بک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مارک زاکربرگ نے ہفتے کے روز کہا کہ ان کی کمپنی متنازعہ یا نقصان ...

مزید پڑھیں »