ٹیگ کی محفوظات : ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں ایک بار پھر کورونا وبا عروج پر: ڈبلیو ایچ او

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ چین، ہانگ کانگ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ جن ممالک میں کورونا وائرس کنٹرول کر لیا گیا تھا ان ممالک میں ایک بار پھر کورونا ...

مزید پڑھیں »

‘کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے’ ڈبلیو ایچ او نے مانا

کووڈ – 19 کا وائرس ہوا کے ذریعے پھیلنے کی رپورٹ پہلی بار اپریل میں شائع ہوئی تھی، لیکن ڈبلیو ایچ او نے اب تک اس نظریہ کو تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے۔ جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پہلی بار ہوا کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او نے لوپیناویر/ریٹوناویر ادویات کے سالیڈریٹی ٹرائل پر عائد کی پابندی

ڈبلیو ایچ او نے آج ہائیڈروکسی کلورو کوین اور لوپیناویر / ریٹوناویر کی جانچ پر پابندی عائد کرنے کی بین الاقوامی اسٹیئرنگ کمیٹی کی سفارش کو منظورکرلیا۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اسپتال میں داخل ہونے والے کورونا وائرس (کووڈ – 19) کے مریضوں کی اموات میں بہت معمولی کمی یا کمی نہ ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

موٹاپے کے شکار اور تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کورونا سے زیادہ خطرہ: ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نےایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ نوجوانوں میں موٹاپا سمیت کچھ بیماریوں کے شکار افراد میں کورونا کا خطرہ زیادہ ہے۔ نوجوان شدید بیمار بھی ہوسکتے ہیں یا اس کی موت بھی ہوسکتی ہے۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ موٹاپے کے شکار اور تمباکو نوشی کرنے والے لوگوں کو کووڈ ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او اگلے ہفتے ایک ٹیم کوڈ – 19 کے ذرائع کا پتہ لگانے کیلئے چین بھیجے گی

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ وائرس کے منبع کی تلاش انتہائی ضروری ہے۔ جب تک ہمیں وائرس کے بارے میں سب کچھ معلوم نہ ہو جائے کہ اس کا آغاز کیسے ہوا تب تک ہم اس وائرس سے بہتر طور پر مقابلہ نہیں کرسکتے۔   جنیوا: دنیا بھر میں کووڈ – 19 کے پھیلاؤ کے درمیان عالمی ادارہ ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں نئے کیسز کے اضافہ کی وجہ ‘ٹسٹنگ میں تیزی’ نہیں: ڈبلیو ایچ او

ہندوستان جیسے ممالک یقیناً زیادہ جانچ کر رہے ہیں، لیکن ‘ٹیسٹنگ میں تیزی’ لانے کی وجہ سے کیسز بڑھ رہے ہیں ایسا نہیں ہے۔ نئے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کا کچھ حصہ جانچ میں تیزی کا سبب ہوسکتا ہے۔ جنیوا: عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ہندوستان اور کچھ دوسرے ممالک نے کووڈ – 19 ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثرہ خواتین بھی بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں: ڈبلیو ایچ او

تنظیم میں زچہ، بچہ اور بچوں کی صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انشو بنرجی نے کہا کہ دودھ پلانے سے کورونا کے انفیکشن کے ابھی تک کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’ماں کے دودھ میں ہمیں اب تک زندہ وائرس نہیں ملےہیں۔ جنیوا/ نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں کووڈ کے 2 لاکھ سے زائد کیسز، لیکن 130 کروڑ آبادی کے لحاظ سے کوئی زیادہ اضافہ نہیں: ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر مائیکل جے ریان نے کہا ’’ہندوستان میں تین ہفتوں میں کیسز دوگنا ہو رہے ہیں اور اس طرح اس میں انتہائی اضافہ نہیں ہو رہا ہے، بلکہ کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے‘‘۔ وہیں ڈبلیو ایچ او چیف سائنسٹسٹ ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ ہندوستان میں دو لاکھ سے زیادہ کیسز ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے نمٹنے کے لئے ’آیوشمان بھارت‘ اسکیم اہم ہوسکتی ہے ڈبلیو ایچ او نے کہا

عالمی ادارہ صحت آیوشمان بھارت کی ستائش کرتا رہا ہے اور اس اسکیم کو کسوٹی پر کسنے اور تیز کرنے کا ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔ اس وبا سے لڑنے میں اس کا بھر پور استعمال کیا جانا چاہئے۔ جنیوا / نئی دہلی: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے آیوشمان بھارت اسکیم کی تعریف کی ہے۔ اس نے ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کا بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق انتباہ

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے اتوار کو، بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں دنیا کو متنبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں کچھ بچوں کو ایک خاص بیماری کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کی یونٹ میں داخل کرنا پڑا۔ ان بچوں ...

مزید پڑھیں »