ٹیگ کی محفوظات : چین

بھارت اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری رکھنے اور سرحد پر جلد از جلد تناؤ کو کم کرنے پر اتفاق کیا۔ نئی دہلی: ہندوستان اور چین نے سرحد پر جلد سے جلد کشیدگی کم کرنے اور اعتماد سازی کے اقدامات پیدا کرنے کے لئے تیزی سے کام کرنے ...

مزید پڑھیں »

چین کو ایک اور جھٹکا، رنگین ٹی وی کی درآمد پر پابندی عائد

چین کو ایک اور جھٹکا، رنگین ٹی وی کی درآمدات کو  ممنوعہ فہرست میں تبدیل کردیا گیا۔ ملک میں زیادہ تر رنگین ٹیلی ویژن سیٹ چین سے درآمد ہوتے ہیں۔ نئی دہلی: حکومت نے گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے اور دوسرے ممالک خصوصا چین سے رنگین ٹی وی کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے مقصد سے اپنی درآمدات کو ممنوعہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں ایک بار پھر کورونا وبا عروج پر: ڈبلیو ایچ او

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ چین، ہانگ کانگ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ جن ممالک میں کورونا وائرس کنٹرول کر لیا گیا تھا ان ممالک میں ایک بار پھر کورونا ...

مزید پڑھیں »

چینی سائنسدان کے سان فرانسیسکو کے قونصل خانہ میں روپوش ہونے کی اطلاع

ہیوسٹن میں چین کا قونصل خانہ بند کرنے کے بعد چینی سائنسدان کے سان فرانسیسکو کے قونصل خانہ میں روپوش ہونے کی اطلاع نے امریکہ چین کشیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔ واشنگٹن: امریکہ کی ایف بی آئی نے مشتبہ چینی سائنسدان کے سان فرانسیسکو کے چینی قونصل خانہ میں چھپے ہونے کی اطلاع دی ہے۔ چینی سائنسدان پر ویزا میں ...

مزید پڑھیں »

چین نے ہیوسٹن میں چینی سفارت خانے کی بندش پر غم و غصے کا اظہار کیا، انتقامی کارروائی کا خطرہ

چین نے امریکہ کے ہیوسٹن میں چینی سفارت خانے کے بند کرنے کے حکم پر سخت ناراضگی ظاہر کیا۔ چین نے جوابی کارروائی کی بھی دھمکی دی۔  واشنگٹن: چین نے امریکہ کے ہیوسٹن اور ٹیکساس میں واقع چینی سفارتخانے کو بند کرنے کے حکم پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ چین نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس کا جواب ...

مزید پڑھیں »

کووڈ – 19 ویکسین پہلے لانے کیلئے ٹرمپ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ کام کر نے کو تیار

ٹرمپ انتظامیہ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس ویکسین پر اچھے نتائج حاصل کرنے کے لئے کام کر نے کو تیار ہیں۔  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ چین سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ مل کر کورونا وائرس (کووڈ – 19) ویکسین لانے کے لئے تیار ہے۔ کووڈ ...

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کی کمزور پالیسیوں کا چین نے فائدہ اٹھایا: راہل

ملک کے دفاع میں خارجی، اقتصادی پالیسی اور عوام کی حکومت کا اعتماد جیسے عناصر شامل ہوتے ہیں۔ لیکن گزشتہ چھ برسوں کے دوران، ہندوستان ان تمام نکات پر پریشان اور الجھا ہوا رہا ہے۔ اس کا فائدہ اٹھاکر چین نے ہماری سرحدوں میں دراندازی کرنے کی ہمت کی۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا چین سے واپسی کے بعد کورونا وائرس کا بحران بد سے بدتر ہونے کا انتباہ

ڈبلیو ایچ او کے جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ کئی ممالک غلط سمت میں جارہے ہیں اور وائرس بدستور شہریوں کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ اگر بنیادی تدابیر پر عمل نہ کیا گیا تو یہ وبا پھیلتی چلی جائے گی اور یہ بد سے بدتر اور بدترین بن جائے گی۔ جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ...

مزید پڑھیں »

ہمارا اصل دشمن پاکستان نہیں بلکہ چین ہے، ملک کو آج منموہن سنگھ کی ضرورت ہے: شردپوار

بھارت کا اصل دشمن پاکستان نہیں بلکہ چین ہے، پاکستان کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب ملک کی معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ملک کو اس بحران سے نکالنے کے لئے آج منموہن سنگھ کی ضرورت ہے۔ ممبئی: چین کو بھارت کا حقیقی اور اصل دشمن قرار دیتے ہوئے راشٹروادی کانگریس کے صدر ...

مزید پڑھیں »

چین میں ایغور مسلمانوں پر بڑھتے مظالم ناقابل برداشت: سید شاہنواز حسین

چین میں ایغور مسلمانوں پر ناقابل برداشت مظالم کے خلاف ہندوستان کی مسلم تنظیموں اور علماء کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہ آنے پر سید شاہنواز حسین نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے چین کی ظالم کمیونسٹ حکومت کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کر نے کی اپیل کی۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی ...

مزید پڑھیں »