ٹیگ کی محفوظات : پیٹرول

پٹرولیم کی قیمتوں کے تعلق سے درآمدگی کے ذرائع میں تنوع ملک کے حق میں: پردھان

  پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نےمنگل کے روز سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی ارامکو کے پلانٹوں پر ہونے والے حملے کے تناظر میں کہا کہ اس سے پٹرولیم اشیا کی قیمتوں کے سلسلے میں تشویش کی صورتحال ضرور پیدا ہوائی ہے لیکن ان اشیا کومختلف ممالک سے درآمدکیاجانا ملک کے حق میں ہے نئی ...

مزید پڑھیں »