ٹیگ کی محفوظات : پولیس

اتر پردیش کے رکن اسمبلی وجے مشرا مدھیہ پردیش سے گرفتار

اترپردیش کے رکن اسمبلی وجے مشرا مدھیہ پردیش پولیس کی حراست میں، ان کے خلاف بہت سے فوجداری مقدمات اترپردیش میں درج ہیں۔ اترپردیش پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ آگرمالوا: اترپردیش کے ایم ایل اے وجے مشرا کو مدھیہ پردیش کے آگرمالوا ضلعی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں اترپردیش پولیس کو اطلاع دے ...

مزید پڑھیں »

بیروت میں تشدد جاری، احتجاج کے دوران 490 زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بندرگاہ دھماکوں پر حکومتی بدانتظامی کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے، مشتعل عوام نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ کرکے حکومت کے خلاف اپنا غصہ نکالا۔ بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 480 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع لبنان کے المنار نیوز چینل نے ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر اپوروانند کی حمایت میں اترے ملک و بیرون ملک کے دانشوران

پروفیسر اپوروانند کی حمایت میں سامنے آئے ملک اور بیرون ملک کے دانشوران۔ پروفیسر سے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے سیکشن 43 کے تحت پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ ان پر ہندوستانی تعزیرات اور اسلحہ ایکٹ کی دفعہ 19 کے تحت بھی الزام عائد کیا گیا تھا۔ نئی دہلی: ملک اور بیرون ملک کے ایک ہزار سے زائد ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ: جمعہ کی نماز ادا کرانے والے امام کے ساتھ پولیس کی تھانے میں مارپیٹ، سابق ایم ایل اے کا غم و غصہ کا اظہار

علی گڑھ کے جواں علاقہ میں پولیس نے جمعہ کی نماز ادا کرانے والے امام سمیت سبھی نماز ادا کرنے والے افراد کو گرفتار کر تھانے لے گئی۔ جہاں امام مولانا محمد فیروز کو بے رحمی سے پیٹا گیا اور گندی گندی گالیاں بھی دی گئیں۔ علی گڑھ: ضلع کے تھانہ جواں قصبہ میں اس وقت افرا تفری مچ گئی ...

مزید پڑھیں »

سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر کی اپنے سینئر ساتھی انسپکٹر کو گولی مار کر خودکشی

سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر نے اپنے سینئر ساتھی انسپکٹر کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ فی الحال واقعہ کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ اس سے پہلے دونوں کے مابین کچھ تنازعہ ہوا تھا۔ پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ نئی دہلی: ملک کے پاش لودھی اسٹیٹ علاقہ میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ سینٹرل ریزرو ...

مزید پڑھیں »

بنگال میں ہفتہ وار مکمل لاک ڈاؤن کا اچھا خاصا اثر

مغربی بنگال میں مکمل لاک ڈاؤن کا مکمل اثر ہے۔ بازار، کارخانے اور دوکانیں بند ہیں، پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہیں۔ اسی طرح کا لاک ڈاؤن 25 جولائی اور 29 جولائی کو ہونا ہے۔ کلکتہ: کورونا وائرس کے ٹرانس میشن پر قابو پانے کیلئے ہفتے میں دو دن لاک ڈاؤن کے پہلے دن آج ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کا ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی حکومت میں بے حیائی و بدعنوانی عروج پر: اکھلیش

اترپردیش میں بے حیائی و بدعنوانی عروج پر ہے۔ اس پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ بی جے پی حکومت میں کسان، دلت، اعلی ذات، پچھڑوں، اقلیتوں، نوجوانوں اور میڈیا نمائندے تک محفوظ نہیں ہے۔ لکھنؤ: سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں بےحیائی، ظلم اور ...

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 28 لوگ پولیس حراست میں

یروشلم اور تل ابیب کے مابین حکومت مخالف مظاہرے ہوئے، جس میں مسٹر نیتن یاہو کے استعفی کا مطالبہ کیا گیا۔ نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت اتوار کو شروع ہونی ہے۔ تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کرنے کے سلسلے میں 28 مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ہفتے ...

مزید پڑھیں »

’پولیس کو ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کے مکان سے دیگر جدید ترین اسلحہ سمیت اے کے 47 کا ذخیرہ ملا ہے‘

وکاس اور اس کے ساتھیوں نے دو اور تین جولائی کی شب دبش دینے گئی پولیس ٹیم پر منظم انداز میں حملہ کیا تھا۔ اس واقعہ میں خطرناک ہتھیاروں کا استعمال کیاگیا تھا۔ اس حملہ میں جرائم پیشہ افراد نے مقتول پولیس اہلکاروں کے اسلحہ بھی لوٹ لئے تھے۔ کانپور: اترپردیش کے کانپور کے علاقے چوبے پور میں گذشتہ دو ...

مزید پڑھیں »

بنگال میں بی جے پی ایم ایل اے بند دکان کے سامنے پھانسی پر لٹکے ملے، خاندان نے اسے ‘قتل’ قرار دیا

بی جے پی رکن اسمبلی مسٹر رائے کی پراسرار حالات میں موت کے واقعہ کی جانچ کر رہی ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ان کی موت کی وجہ کا پتہ چل سکے گا۔ رکن اسمبلی کی لاش کو رائے گنج سرکاری اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ رائے گنج: مغربی بنگال میں اتر دیناج پور ضلع کے ہیمت آباد سے ...

مزید پڑھیں »