ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

پاکستان میں طیارہ حادثہ کا شکار، طیارہ میں 107 لوگ تھے

اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی شہر کراچی میں پاکستان بین الاقوامی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا ایک مسافر طیارہ جمعہ کے روز حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارے میں پائلٹ عملے کے ارکان سمیت 107 لوگ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان عبدالستار نے مسافر طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں 6 فوجی جوان ہلاک

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ای ڈی دھماکہ سے 6 فوجی جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے مغربی علاقے میں پاکستان-ایران سرحد پر ایک آئی ای ڈی دھماکے میں پاکستانی فوج کے چھ جوان ہلاک ہو گئے۔ فوج کے میجر جنرل بابر افطار نے یہ اطلاع فراہم کی۔ میجر جنرل نے جمعہ کے روز کہا ’’ایک افسر اور پانچ جوان ...

مزید پڑھیں »

چین نے میڈیکل ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیجی

china-pakistan-covid-19

بیجنگ: چین نے پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے امداد کے طور پر میڈیکل ماہرین کی ٹیم بھیجی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے سنکیانگ یغور آٹونومس ریجن کے محکمہ صحت کی جانب سے منتخب ماہروں کو لے کر یہ ٹیم بنائی ہے۔ یہ ٹیم سنیچر ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور عمران کے درمیان کشمیر پر ہوگی بات چیت

واشنگٹن، 20 ستمبر ( یواین آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امریکہ کے نیویارک میں 23 ستمبر کو ملاقات ہونے کا امکان ہے جس میں ایک مرتبہ پھر کشمیر مسئلے پر گفت و شنید ہو سکتی ہے ۔ پاکستان کے ڈان اخبار نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ...

مزید پڑھیں »