ٹیگ کی محفوظات : ٹرمپ

ٹرمپ نے کووڈ – 19 پر امریکی عوام کو گمراہ نہیں کیا: وائٹ ہاؤس

وہائٹ ​​ہاؤس کے پریس سکریٹری کیلیگ میک نینی نے ٹرمپ پر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ’’کووڈ – 19 کے بارے میں صدر نے امریکی عوام سے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں‘‘۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے امریکی عوام کو کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے خطرات کے ...

مزید پڑھیں »

سابق صدر پرنب مکھرجی ایک عظیم قائد تھے: ٹرمپ

ٹرمپ نے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ اور ہندوستان کے عوام سے اظہار تعزیت کیا۔ اس سے پہلے روسی صدر پوتن اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور صدر عبدالحمید نے بھی اظہار تعزیت کیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز بھارت رتن سے سرفراز سابق صدر پرنب مکھرجی کے انتقال پر گہرے ...

مزید پڑھیں »

ہیرس نے نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا دفاع کیا اور ٹرمپ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

ہیرس نے ٹرمپ انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مسٹر ٹرمپ کی لاپرواہی اور نا اہلی کی وجہ سے ملک میں اب تک 180000 امریکی شہری ہلاک ہوچکے ہیں اور 58 لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے نسل پرستی کے ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے کہا، عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا

ماسک کا استعمال امریکہ میں ایک سیاسی ایشو بن گیا ہے۔ اس پر لوگوں کی مختلف رائے ہے۔ ٹرمپ نے کہا، میں عوام کو ماسک پہننے کا حکم نہیں دوں گا۔ مسٹر ٹرمپ کو گذشتہ ہفتہ پہلی بار عوام میں ماسک پہنے دیکھا گیا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عوام کو کورونا وائرس (کووڈ – ...

مزید پڑھیں »

بائیڈن کے امریکہ میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا: ٹرمپ

ممکنہ ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر سوشلسٹ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن کے امریکہ میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا۔ واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ممکنہ ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر سوشلسٹ ہونے کا الزام لگایا ہے اور سینیٹر برنی سینڈرز کا کٹھ پتلی قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اخلاقی طور پر ملک کی قیادت کرنے کے قابل نہیں: پلوسی

ٹرمپ نے اہلکاروں کو کیسز کی تعداد کم دکھانے کے لئے سست جانچوں کا حکم دیا تھا۔ عوام جاننا چاہتی ہے کہ ٹیسٹ کی تعداد کم کرنے کو آخر کیوں کہا گیا؟ جبکہ ماہرین کے مطابق ٹیسٹنگ، ٹریسنگ اور علاج ہی کورونا وبا کو پھیلنے سے روکنے کا واحد طریقہ ہے۔ واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نانسی پلوسی کا ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ اور نیٹو کے سربراہ کا افغانستان میں تشدد کو کم کرنے پر اتفاق: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے افغانستان میں تشدد کو کم کرنے کی ضرورت پر اتفاق کرنے کے لئے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکرٹری جوڈ ڈیئر نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صدر اور سیکرٹری جنرل نے اتفاق کیا ہے کہ طالبان تشدد ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ پر ٹویٹ کے خلاف ایگزیکٹیو آرڈر کے معاملہ میں درج ہوا مقدمہ

ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر آئین کے پہلی ترمیم کی خلاف ورزی کرتا ہے اور آن لائن پلیٹ فارم اور افراد کے آئینی طور پر محفوظ اظہار رائے کی آزادی کو کمزور کرتا ہے۔ ٹوئٹر نےگزشتہ جمعہ کو امریکی صدر کے ایک ٹویٹ کو ’فلیگ‘ کر دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ ’تشدد کو فروغ‘ دینے سے متعلق قوانین کی ...

مزید پڑھیں »

امریکی شہریوں کی اکثریت مظاہرین کی حامی، مظاہرین سے نمٹنے کے لئے صدر ٹرمپ کے اقدامات درست نہیں

امریکہ میں سفید فام پولیس افسران کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سروے کے مطابق، 64 فیصد بالغ امریکی مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں۔ 55 فیصد سے زائد امریکیوں کے نزدیک مظاہرین سے نمٹنے کے لئے صدر ٹرمپ کے اقدامات درست نہیں۔   واشنگٹن: امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کے ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے فلائیڈ کی موت کے بعد تشدد نہ بھڑکانے کی دی وارننگ، کہا ہم پرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہیں

ٹرمپ نے کہا کہ جارج فلائیڈ کی موت ایک سنگین سانحہ تھا۔ ہم ان کے خاندان کے ساتھ، پرامن مظاہرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بنیاد پرست بائیں بازو گروپ لوٹ اور ڈاکہ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس وقت سڑکوں پرجو ہو رہا ہے وہ انصاف یا امن نہیں ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ...

مزید پڑھیں »