ٹیگ کی محفوظات : وزیر صحت

مدھیہ پردیش: شیوراج سنگھ چوہان کورونا سے متاثر

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ وزیر اعلی کے رابطے میں آنے والے تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ کروا نے کی اپیل اور نزدیکی رابطے والوں کو قرنطینہ میں چلے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد آج قرنطینہ ...

مزید پڑھیں »

ستیندر جین کی طبیعت بگڑی، راجیو گاندھی اسپتال سے میکس اسپتال منتقل، شاہ نے جلد صحتیابی کی خواہش کی

وزیر صحت ستیندر جین کو نمونیا ہوگیا ہے۔ مسٹر جین کو تیز بخار اور سانس کی شکایت پر پیر کو راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ مسٹر جین میں بدھ کے روز کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی تھی۔ اس سے قبل منگل کو ٹیسٹ رپورٹ منفی تھی۔ نئی دہلی: دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو ...

مزید پڑھیں »

دہلی کے وزیر صحت اسپتال میں داخل، کیجریوال ان کی جلد صحتیابی کے لئے متمنی

دہلی کے وزیر صحت مسٹر جین کو کل رات اچانک تیز بخار اور سانس لینے کی شدید دشواریوں کے باعث راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ نئی دہلی: دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی طبیعت خراب ہونے کی کی وجہ سے انہیں راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مسٹر جین کو ...

مزید پڑھیں »

دہلی: لاک ڈاؤن میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا: ستیندر جین

دہلی میں ایک بار پھر سختی سے لاک ڈاؤن نافذ کئے جانے کی قیاس آرائیوں کو وزیر صحت ستیندر جین نے مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت میں لاک ڈاؤن میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ نئی دہلی: دہلی میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایک بار پھر سختی سے ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلہ میں دہلی کو اس لئے نہیں ملی راحت، ہوگی مزید سختی

نئی دہلی: عالمی پیمانے پر پھیلی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے 4 مئی سے شروع ہونے والے تیسرے مرحلہ میں دہلی میں وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر دہلی کو کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

کورونا: مودی نے صورت حال کے جائزہ کے لئے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ کی میٹنگ

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نےکورونا وبا کے تیزی کے ساتھ پھیلنے کے سبب ملک بھر میں نافذ مکمل پاپندی کے پیش نظر موجودہ صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لئےآئندہ اختیار کی جانے والی پالیسیوں اور منصوبوں پر آج ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کےساتھ میٹنگ کی۔ مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ قریب ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے کہا ایلکس آزر کو عہدہ سے برخاست کئے جانے والی خبر بے بنیاد

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہیلتھ اینڈ ہیومن سروس کے وزیر ایلکس آزر کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ میڈیا رپورٹوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام میں تاخیر کے لئے مذمت کرنے کے معاملے میں مسٹر ایلکس کو عہدے سے ہٹانے کی بات کہی گئی تھی۔ جناب ...

مزید پڑھیں »