ٹیگ کی محفوظات : وزیر خزانہ

مہاجر مزدوروں کے لئے حکومت 50 ہزار کروڑ کا ‘غریب کلیان روزگار ابھیان’ کا آغاز کرے گی: سیتا رمن

مرکزی حکومت نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو اپنے ہی گاؤں- دیہات میں روزگار فراہم کرنے کے لئے ‘غریب کلیان روزگار ابھیان’ کا آغاز کرے گی۔ اس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی 20 جون کو بہار میں ضلع کھگڑیا کے ایک گاؤں سے کریں گے۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت نے نقل مکانی کرنے والی مزدوروں کو اپنے ہی گاؤں- ...

مزید پڑھیں »

چھوٹے ٹیکس دہندگان کو جی ایس ٹی ریٹرن فائل کرنے کیلئے رعایت

چھوٹے تاجروں کو راحت دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ جن ٹیکس دہندگان کو ٹیکس چکانا ہے، ان کو جولائی 2017 سے جنوری 2020 (کووڈ 19 سے پہلے) کے لئے ریٹرن جمع کرنے پر زیادہ سے زیادہ 500 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ نئی دہلی: جی ایس ٹی کونسل نے کورونا وائرس کے بحران کے ...

مزید پڑھیں »

آدھار پر مبنی ای کے وائی سی سے فوری طور پر پین سہولت کا آغاز

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج آدھار کے وائی سی پر مبنی فوری طورپر ای پین نمبر جاری کئے جانے کی سہولت شرو ع کی۔ وزیر خزانہ نے رواں مالی برس کے عام بجٹ میں اس سہولت کا اعلان کیا تھا۔ اس کے تحت درخواست دہندہ کو آدھار کے لئے رجسٹر ڈ موبائل نمبر کے ساتھ درخواست ...

مزید پڑھیں »

تمام شعبوں میں نجی کمپنیوں کے داخلے، منریگا اور شعبہ صحت کے بجٹ میں اضافے کا اعلان

نئی دہلی: ’خود انحصار بھارت پیکج‘ کے پانچویں اور آخری مرحلے میں حکومت نے آج تمام شعبوں کو نجی کمپنیوں کے لئے کھولنے، عوامی کاروباری اداروں کی تعداد کم کرنے، منریگا کے لئے مختص رقم میں اضافے اور صحت میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کمپنی قانون اور دیوالیہ قوانین میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ سیتارمن اور ...

مزید پڑھیں »

’آتم نربھر بھارت‘ مہم کے تحت مجموعی طور پر 20.97 لاکھ کروڑ کے پیکج

نئی دہلی: کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ متضاد معاشی حالات کے پیش نظر معیشت کو پٹری پر لانے اور بحران کا ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے کے لئے ’آتم نربھر بھارت‘ مہم شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے تحت اب تک مجموعی طورپر 20 لاکھ 97 ہزار 53 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »

اٹلی حکومت نے 55 ارب یورو کے مالیاتی پیکیج کی تجویز منظور کی

روم: اٹلی کی حکومت نے جمعرات کو کورونا وائرس ’کوڈ – 19‘ کے مدِ نظر بے حال معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے 55 ارب یورو (.6 59.6 ارب ڈالر) کے معاشی پیکیج کی تجویز کو منظور کیا۔ وزیر اعظم جوزپے کونٹے نے جمعرات کو یہ تجویز پیش کی۔ انہوں نے کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

اقتصادی پیکج کے اعلان کے بعد شیئر بازار میں طوفان

ممبئی: کورونا وائرس سے متاثر معیشت کو پٹری پر لانے کے مقصد سے منگل کی رات کو وزیراعظم نریندرمودی نے 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس کے دم پر شیئر بازار گراوٹ سے ابھرتے ہوئے آج طوفانی تیزی کے ساتھ کھلا۔ بی ایس ای سینسیکس 1470 پوائنٹس کی تیزی لے کر 32841.87 پوائنٹس پر ...

مزید پڑھیں »