ٹیگ کی محفوظات : وزیر اعلی

کیجریوال کی رہائش گاہ پر بی جے پی ایس سی-ایس ٹی مورچے کا احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

مظاہرین نے ایک میمورنڈم پیش کر کے اس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو فوری طور پر ایک ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ نئی دہلی: بدر پور اسمبلی حلقہ کے مولڈ بند میں حال ہی میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران دو لوگوں کی موت اور ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کو وزیر اعلی بپلب دیو کی انتباہ کے بعد اب تک ساتویں صحافی پر حملہ

روزنامہ میں کام کرنے والے ایک صحافی تپن بانک پر تعمیراتی مافیاؤں اور ان کے گروہ نے حملہ کیا۔ مسٹر بپلب دیو کی وارننگ کے بعد یہ ساتویں صحافی پر کیا گیا حملہ ہے۔ اگرتلہ: تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیو کی جانب سے کورونا وائرس کے انتظامات پر اپنی حکومت کی ناکامی کے سلسلے میں میڈیا کو دئے ...

مزید پڑھیں »

اترپردیش میں سیاسی ہنگامہ، ہاتھرس میں دفعہ 144 نافذ، میڈیا۔سیاسی لیڈران کے داخلے پر پابندی

اپوزیشن لیڈران بشمول راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، اکھلیش یادو، مایاوتی نے یوپی میں نظم ونسق پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا یوپی میں چہار جانب جنگل راج کا دور دورہ ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو استعفی دے دینا چاہئے۔ لکھنؤ: ہاتھرس میں دلت لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے واقعہ نے یوپی میں سیاسی ہنگامہ ...

مزید پڑھیں »

بھیونڈی عمارت حادثہ: ہلاکت کی تعداد بڑھ کر 12، زخمیوں کی تعداد 20، مہلوکین کو 5-5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

بھیونڈی عمارت حادثہ: ہلاکت کی تعداد بڑھ کر 12، زخمیوں کی تعداد 20، مہلوکین کو 5-5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

میونسپل کارپوریشن کے پربھاگ سمیتی تین کے افسران نے 26 فروری 2020 کواس عمارت میں رہائش پذیر مکینوں کو عمارت کے خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا مگر کارپوریشن نے اس پر کوئی عمل نہیں کیا جسکے سبب یہ سانحہ پیش آیا. ممبی: ممبئی سے متصلہ پاورلوم شہر بھیونڈی میں پیر کی علی الصبح 36 سال پرانی ایک تین ...

مزید پڑھیں »

کسان اپنا دشمن پہچانیں، تحریک چھوڑیں اور بات چیت کے لئے آگے آئیں: کھٹر

وزیر اعلی نے کسانوں کو ہوشیار کرتے ہوئے کہا کہ کئی بار تحریک کی آڑ میں سماج دشمن عناصر اپنے مفاد کی تکمیل کے لئے تشدد پھیلا دیتے ہیں جس سے تحریک بدنام ہوتی ہیں اس لئے شرپسند عناصر سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے۔ چندی گڑھ: ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے مرکز کے زراعت سے متعلق تین ...

مزید پڑھیں »

ہیمنت سورین نے آر جے ڈی صدر لالو پرساد سے کی ملاقات

خیال کیا جا رہا ہے کہ دونوں لیڈروں کے درمیان بہار اسمبلی انتخابات اور جھارکھنڈ میں ڈمکا اور بیرمو اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے۔ رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے ہفتہ کے روز چارہ گھپلہ معاملے میں سزا یافتہ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

نیٹ امتحانات کے پیش نظر ممتا بنرجی کا 12 ستمبر کو لاک ڈاؤن منسوخ کرنے کا اعلان

امتحان دہندگان کی سہولت کے لئے 12 ستمبر بروز ہفتہ لاک ڈاؤن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جیسا کہ پہلے اعلان کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن جمعہ، 11 ستمبر کو ریاست بھر میں نافذ رہے گا۔ کلکتہ: 13ستمبر کو نیٹ امتحانات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 12ستمبر کو ہونے والے لاک ڈاؤن کو ...

مزید پڑھیں »

کنیاشری کے بعد، بنگال حکومت کی ایک اور اسکیم ”سبوج ساتھی اسکیم“ کو اقوام متحدہ نے ایوارڈ سے نوازا

2016 میں اقوام متحدہ نے ممتا بنرجی کے کنیاشری پروجیکٹ کو ایوارڈ سے نواز اتھا۔ اس اسکیم کو صرف بنگال ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں تبدیلی لانے کیلئے سنگ میل قرار دیا گیا تھا۔ کلکتہ: کنیاشری کے بعد مغربی بنگال حکومت کی ایک اور اسکیم ”سبوج ساتھی پرکلب اسکیم“ نے اقوام متحدہ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ...

مزید پڑھیں »

ریاست کے 200 طلبا کو ہر سال انٹرنشپ کا موقع فراہم کیا جائے گا: ممتا بنرجی

ممتا بنرجی کے دفتر میں ریاست بھر کے مختلف حصوں کے 200 طلبا کو ہر سال انٹرنشپ کا موقع دیا جائے گا۔ انہیں سکھایا جائے گا کہ لوگوں کی مدد کس طرح کی جاتی ہے، دفتر میں کام کرنے کے بعد، وہ اپنے علاقے جائیں گے اور کام کریں گے۔ کلکتہ: وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بے مثال قدم اٹھاتے ...

مزید پڑھیں »

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ اور اسمبلی اسپیکر کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ مولچند شرما کورونا پازیٹو

ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر اور اسمبلی کے اسپیکر گیان چند گپتا کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ مولچند شرما کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ چنڈی گڑھ: ہریانہ کے ٹرانسپورٹ اور کانکنی کے وزیر مولچند شرما کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ شرما نے منگل کے روز خود ہی ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل ریاست ...

مزید پڑھیں »