ٹیگ کی محفوظات : وزیر اعظم

وزیر تعلیم سنٹرل اسکول میں زیر تعلیم بچوں کی فیس معاف کریں: ارجمن بانو

محترمہ ارجمن بانو نے وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشنک کو خط لکھ کر سنٹرل اسکول میں پڑھنے والے اقتصادی طور پر کمزور بچوں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی نیشنل مہیلا کانگریس کی دہلی اکائی کی صدر ارجمن بانو نے صدر جمہوریہ، وزیر اعظم سمیت وزیر تعلیم کو خط لکھ کر سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور یو اے ای کے مابین ویزا میں چھوٹ کا معاہدہ

اسرائیل اس وقت چار عرب ممالک مصر، اردن، بحرین اور یو اے ای کے ساتھ امن کے رخ پر معاہدہ بند ہے، لیکن اب تک صرف یو اے ای کے ساتھ ہی بغیر ویزا آنے جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات آج بروز منگل ویزا میں چھوٹ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دیئے جانے کے مطالبے نے پکڑا زور، سنت کی غیر معینہ بھوک ہڑتال

پرمہنس آچاریہ کا احتجاج اس ضمن میں حکومت کے ذریعہ انہیں پختہ تیقن کی فراہمی تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا  ملک میں ہندو اکثریت میں ہیں لہذا اسے ہندو راشٹر قرار دیا جانا چاہئے۔ اجودھیا: اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں تپسوی چھاونی کے پرمہنس آچاریہ نے مرکزی حکومت سے ملک کو ‘ہندو راشٹر’ قرار دئیے جانے کے مطالبے کے ...

مزید پڑھیں »

’جب تک دوائی نہیں، تب تک نرمی نہیں‘: مودی

وزیر اعظم نے ٹویٹ کے ذریعے لوگوں سے کورونا سے لڑنے کے لئے متحد ہونے، ماسک پہننے، ہاتھوں کو صاف رکھنے اور سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آنے والے دنوں میں تہواروں، موسم سرما اور معیشت کے حالت کے پیش نظر عالمی وبا کوڈ – 19 کے خلاف تحفظ ...

مزید پڑھیں »

مودی نے مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جیلانی بلڈنگ کے گرنے کے واقعہ پر کیا اظہار افسوس

وزیر اعظم نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کر کے کہا کہ مہاراشٹرا کے بھیونڈی میں عمارت کے گرنے کی اطلاع موصول ہونے سے دکھ ہوا۔ حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تیئں تعزیت۔ زخمیوں کے جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹرا کے بھیونڈی میں پیر کی صبح ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جان ٹرنر کا ٹورانٹو میں انتقال

مسٹر ٹرنر نے اپنے سیاسی کریئر کا آغاز 1968 سے 1975 کے دوران وزیر اعظم پیری ٹروڈو کی قیادت میں کیا اور وہ وزارت انصاف اور مالیات سمیت کئی اہم کابینہ عہدوں پر رہے۔ اوٹاوا: کینیڈا کے سابق وزیر اعظم جان ٹرنر کا ٹورانٹو میں واقع اپنے گھر میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 91 سال تھی۔ اتوار کو مقامی ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ صدر نے ملک کے نئے وزیر اعظم کے لئے حسین روبل کا انتخاب کیا

گذشتہ سال جولائی میں، صومالیہ کی پارلیمنٹ نے اپنے سیاسی وعدوں کی تکمیل میں ناکامی کے لئے وزیر اعظم حسن علی خیر کی برطرفی اور نئے وزیر اعظم کی تقرری کا مطالبہ کیا تھا۔   موغادیشو: صومالیہ کے صدر محمد عبد اللہ نے جمعہ کے روز محمد حسین روبل کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا۔ یہ اطلاع مقامی ...

مزید پڑھیں »

مودی جی سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے ذریعہ خزانے کو بھرنے میں مصروف: راہل

مودی جی ’سرکاری کمپنی فروخت’ مہم چلا رہے ہیں۔ اپنی معاشی بدحالی کی تلافی کے لئے ملک کے اثاثوں کو تھوڑا تھوڑا کرکے فروخت کیا جا رہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرکاری شعبے کی کمپنیوں کی نجکاری کے ذریعہ ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی پر بنگال نے وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ کے سامنے پیش کئے کئی اعتراضات

مغربی بنگال حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی کا جائزہ لینے کیلئے ماہرین کی ایک کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی نے نئی تعلیمی قومی پالیسی پر کئی اعتراضاف پیش کئے ہیں۔   کلکتہ: مغربی بنگال حکومت نے ”نئی تعلیمی پالیسی“ کے تئیں سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں کی رائے اور ان کے مشورے کو یکسر نظر انداز ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی: ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گورنروں کی میٹنگ

صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ریاستوں کے وزرائے تعلیم، وائس چانسلرز اور سینئر افسران بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نئی دہلی: تقریبا تین دہائیوں کے بعد آنے والی نئی تعلیمی پالیسی کے بارے میں گورنروں کی کانفرنس عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرہ کی وجہ سے کل صبح ...

مزید پڑھیں »