ٹیگ کی محفوظات : وزیراعظم

وزیراعظم مودی کی قوم کے نام اپنے خطاب میں عوام سے کورونا کے خلاف جنگ میں غفلت نہ برتنے کی اپیل

مسٹر مودی نے منگل کے روز قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ جب تک کورونا ویکسین تیار نہیں ہوجاتی، اس وقت تک شہریوں کو کسی طرح کی نرمی نہیں برتنی چاہئے۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تہوار کے موقع پر ملک کے عوام سے کورونا کے خلاف لڑائی میں غفلت نہ برتنے کی اپیل کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج شام 6 بجے قوم سے خطاب

وزیراعظم مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔ آپ ضرور جڑیں۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج شام چھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’آج شام چھ بجے قوم کے نام پیغام دوں گا۔آپ ضرور جڑیں‘‘۔ واضح ہو کہ گزشتہ 8 ...

مزید پڑھیں »

ملک کے 11 ویں صدر، میزائل مین اے پی جے عبدالکلام کو ان کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی نے مبارکباد پیش کی

ملک کے 11 ویں صدر، بھارت رتن اور میزائل مین ڈاکٹر عبدالکلام کے 89 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے گلہائے عقیدت پیش کیا۔ نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو میزائل مین، سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر انہیں یاد کیا اور سلام کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان، قومی ترقی ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی کے تحت 5718 کروڑ روپے کے منصوبے کو کابینہ کی منظوری

وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ اس پروجیکٹ کے لیے عالمی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت دی جائے گی۔ نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے نئی تعلیمی پالیسی کے نفاذ سے متعلق ’اسٹارس‘ پروجیکٹ کو آج منظوری دے دی جس پر 5718 کروڑ روپے کی لاگت آنے کا امکان ہے۔ وزیر اطلاعات و ...

مزید پڑھیں »

پیوش گوئل کو پاسوان کی وزارت کا اضافی چارج سونپا گیا

رام ولاس پاسوان کے انتقال کے بعد، وزیراعظم نریندر مودی کے مشورے پر ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کو خوراک اور امور صارفین کی وزارت کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ نئی دہلی: ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کو رام ولاس پاسوان کے انتقال کے بعد ان کی وزارت کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا نریندر مودی آئیکن ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، ہیکر نے کئے کئی ٹویٹ

ہیکرس نے مسٹر مودی کے نریندر مودی آئیکن اکاؤنٹس سے مسلسل چار ٹویٹ کئے جس میں آخری ٹویٹ کرتے ہوئے ہیکر نے ٹویٹ کرکے کہا کہ یہ اکاؤنٹ ’جان وک‘ کے ذریعہ ہیک کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے تین سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ میں سے ایک نریندر مودی آئیکن ٹوئٹر اکاؤنٹ کو جمعرات کی صبح سائبر مجرموں ...

مزید پڑھیں »

کابینہ نے مزید تین ہوائی اڈوں کی نجکاری کی منظوری دے دی

تین اور ہوائی اڈوں جے پور، گواہاٹی اور تروانتھا پورم کی آپریٹنگ نجی کمپنیوں کو حوالے کرنے کی تجویز کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی۔ نئی دہلی: حکومت نے تین اور ہوائی اڈوں کی آپریٹنگ نجی ہاتھوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کا لال قعلہ سے ’ڈیجیٹل ہیلتھ اسکیم‘ کا اعلان

وزیر اعظم نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے اپنے خطاب میں آج سے ’نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ مشن‘ شروع کئے جانے کا اعلان کیا۔ نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعے کی فصیل سے ملک سے اپنے خطاب میں آج سے ’نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ مشن‘ ...

مزید پڑھیں »

اوما بھارتی موجود نہیں رہیں گی بھومی پوجن میں، وزیر اعظم کی صحت کو لے کر فکرمند

اوما بھارتی نے اجودھیا میں رام جنم بھومی نیاس کے سینئر حکام اور وزیر اعظم کے دفتر کو یہ اطلاع بھیج دی ہے، کہ عزت ماب نریندر مودی کے سنگ بنیاد پروگرام کے وقت موجودہ گروپ کی فہرست میں سے میرا نام الگ کردیں۔ بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای مریخ پر مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک، تاریخی مشن ’الامل‘ جاپان کے خلائی مرکز سے روانہ

یو اے ای مریخ کیلئے مشن روانہ کرنے والا پہلا عرب ملک بنا۔ جاپان کے خلائی مرکز سے روانہ ہونے والے اماراتی مریخ مشن کا کاؤنٹ ڈاؤن برج خلیفہ پر دکھایا گیا۔ ٹوکیو/ دبئی: متحدہ عرب امارات (یواے ای) مریخ پر غیر انسانی مشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا۔ یو اے ای کا مریخ کے لئے تاریخی مشن ...

مزید پڑھیں »