ٹیگ کی محفوظات : وزارت صحت

اسرائیل میں کورونا مریضوں کی تعداد تقریباً تین لاکھ

اسرائیل میں کورونا کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ یروشلم: اسرائیل میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 2،522 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287،858 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کی ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز

اسرائیل میں کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد متاثرہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 266775 ہوگئی ہے۔ تل ابیب: اسرائیل میں پیر کو کورونا وائرس کے مزید 2332 نئے کیسز کی رپورٹ کے بعد یہاں متاثرہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 266775 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔ اسی عرصے ...

مزید پڑھیں »

رواں ماہ کے آخر تک طے کیا جائے گا کہ پہلے کن لوگوں کو کورونا ویکسین دیا جائے گا: ہرش وردھن

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مرکزی حکومت بھی اسی بات پر توجہ دے رہی ہے کہ کس طرح ہر شخص کو کورونا ویکسین مہیا کرایا جائے۔ وزارت صحت ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک خاکہ تیار کر رہا ہے کہ کورونا ویکسین پہلے کن لوگوں کو دی جائے۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود ڈاکٹر ہرش ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی

ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 10.55 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی۔ کورونا ریکوری کی شرح 76.61 فیصد ہوگئی جبکہ اموات کی شرح 1.79 فیصد ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملے 21.60 فیصد یعنی سات لاکھ 65 ہزار 302 ہیں۔ نئی دہلی: ملک میں عالمی وبا کووڈ – 19 کے مسلسل بڑھتے خطرے کو کنٹرول کرنے ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں کورونا کے 390 نئے معاملے کے ساتھ مجموعی تعداد بڑھ کر ہوگئی 68901

یو اے ای میں کورونا کے 390 نئے معاملے کے ساتھ مجموعی تعداد بڑھ کر 68901 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق اس دوران 389 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور اب تک کل 59861 مریض اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 390 نئے معاملے سامنے آنے کے ...

مزید پڑھیں »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکہ، 78 افراد ہلاک، 4000 سے زائد زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جہاز پر ہوئے اس خوفناک دھماکے میں، الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق، 78 افراد ہلاک ہو گئے اور 4000 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔ بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بندرگاہ پر منگل کی شام ہوئے ایک زبردست دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک ہوئے اور 4000 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 59177 ہوگئی، کل 52510 افراد ہوئے صحتیاب

یو اے ای میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 59177 ہوگئی، کل 52510 افراد ہوئے صحتیاب

یو اے ای میں کورونا 264 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر59177 ہوگئی ہے۔ مزید 328 افراد صحت مند ہونے ساتھ کل 52510 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔ مرنے والوں کی کل تعداد 345 ہوگئی ہے۔ دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس کے 264 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں کورونا کے  4،85،114 فعال کیسز

ملک کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے  4،85،114 فعال کیسز ہیں۔ ان میں سے سب سے زائد فعال کیسز میں مہاراشٹر کے علاوہ جنوبی ہند کی تین ریاستیں کرناٹک، تمل ناڈو اور آندھرا پردیش شامل ہیں۔ نئی دہلی: ملک کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسز ...

مزید پڑھیں »

برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے تجاوز

برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ کے بعد برازیل کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا دوسرا ملک ہے۔ براسیلیا: جنوبی امریکی ملک برازیل میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 55،891 نئے کیسوں کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا ...

مزید پڑھیں »

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 ہوگئی۔ کووڈ 19 کے نتیجے میں 8 مزید اموات کے ساتھ ہی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 298 ہوگئی ہے۔ مسقط: عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ – 19) کے 1619 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع عمان ...

مزید پڑھیں »