ٹیگ کی محفوظات : نریندر مودی

اجودھیا: مودی نے رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا

اجودھیا: مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ پہلے 40 کیلو گرام وزنی چاندی کی اینٹ رکھی گئی جس پر رام مندر تحریک کی تفصیلات درج ہیں۔ رام مندرکی تعمیر کا سنگ بنیاد عین 12:44 پر رکھا گیا۔ اس دوران فضا ‘جئے شری رام’ اور ‘بھارت ماتا کی جئے’ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔ اجودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی ...

مزید پڑھیں »

بھکتوں کا خواب پورا کرنے مودی پہنچے رام کی نگری میں

رام بھکتوں کا خواب پورا کرنے مودی پہنچے اجودھیا، جہاں ان کا خیر مقدم سماجی دوری کے ساتھ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا۔ اجودھیا: ملک اور دنیا کے کروڑوں رام بھکتوں کے اجودھیا میں شاندار رام مندر کے خواب کو پورا کرنے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی بدھ کو رام کے شہر میں پہنچے۔ جہاں ان کا خیر ...

مزید پڑھیں »

اوما بھارتی موجود نہیں رہیں گی بھومی پوجن میں، وزیر اعظم کی صحت کو لے کر فکرمند

اوما بھارتی نے اجودھیا میں رام جنم بھومی نیاس کے سینئر حکام اور وزیر اعظم کے دفتر کو یہ اطلاع بھیج دی ہے، کہ عزت ماب نریندر مودی کے سنگ بنیاد پروگرام کے وقت موجودہ گروپ کی فہرست میں سے میرا نام الگ کردیں۔ بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں، نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے: راہل 

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں۔ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی ...

مزید پڑھیں »

ملک کو تقریباً 34 سال بعد ایک بار پھر نئی تعلیمی پالیسی ملی

ملک کو تقریباً 34 سال بعد ایک بار پھر نئی تعلیمی پالیسی ملی ہے۔ وزیر اعظم کی صدارت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں اس پالیسی کو منظوری دی گئی ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی میں انسانی وسائل کو فروغ کی وزارت کا نام بدل کر وزارت تعلیم کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے زیرانتظار نئی تعلیمی پالیسی ...

مزید پڑھیں »

مودی حکومت کی کمزور پالیسیوں کا چین نے فائدہ اٹھایا: راہل

ملک کے دفاع میں خارجی، اقتصادی پالیسی اور عوام کی حکومت کا اعتماد جیسے عناصر شامل ہوتے ہیں۔ لیکن گزشتہ چھ برسوں کے دوران، ہندوستان ان تمام نکات پر پریشان اور الجھا ہوا رہا ہے۔ اس کا فائدہ اٹھاکر چین نے ہماری سرحدوں میں دراندازی کرنے کی ہمت کی۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کا اچانک لداخ دورہ، وزیر دفاع راجناتھ کا دورہ لیہہ موخر

وزیر اعظم نے یہ دورہ چین اور ہندوستان کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن پر ماہ مئی سے جاری کشیدگی کے درمیان کیا،جہاں اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے انہیں تازہ صورتحال کی تفصیلات فراہم کیں۔ لیہہ: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح یہاں حقیقی کنٹرول لائن کا اچانک دورہ کیا جہاں اعلیٰ فوجی عہدیداروں نے انہیں تازہ صورتحال کی تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خطاب پر کانگریس کا طنز: مسٹر مودی کا خطاب کھودا پہاڑ نکلی چوہیا

مودی کے خطاب سے امید کی جارہی تھی کہ چین کو منھ توڑ جواب ملے گا، کسان اور غریبوں کے اکاؤنٹ میں نقد رقم ڈالنے کا اعلان ہوگا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ملک کے نام خطاب پر شدید طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

اراضی ملکیت اسکیم سے بڑھے گی دیسی ڈرون صنعت

ملک میں اب ڈرون سے ہوگی اراضی کی نقشہ سازی، جس سے دیسی ڈرون صنعت ترقی کرے گی۔ محکمہ سروے زمین کی نقشہ سازی کرکے مکمل ڈیٹا ریاستی حکومتوں کے حوالے کرے گا۔ اسی ڈیٹا کے اعداد و شمار کی بنیاد پر مقامی حکومتیں اراضی کی ملکیت کا فیصلہ کریں گی۔ نئی دہلی: گاؤں دیہات میں آبادی والے علاقوں کی ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا چین پر تیکھا مشورہ

سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا چین پر تیکھا مشورہ

سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو چین کے معاملے ایسے بیان دینے سے بچنے کی صلاح دی جس سے چینی سازش کو مضبوطی ملے۔ انہوں نے ملک کی سلامتی اور سالمیت کو متأثر کرنے والے بیانات دینے سے گریز کرنے کو کہا۔ نئی دہلی: سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے وزیر اعظم نریندر ...

مزید پڑھیں »