ٹیگ کی محفوظات : مہاراشٹر

مہاراشٹر: بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد کی موت، 35 زخمی

مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے تین مسافر، بس ڈرائیور اور کلینر ہلاک ہوگئے جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ممبئی: مہاراشٹر کے ملکاپور شہر سے گجرات کے سورت جانے والی بس کے کھائی میں گرنے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد کے زخمی ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر میں حکومت کی جانب سے دینی مدارس کو ملنے والی تمام مالی امداد بند کی جائے: بی جے پی

آسام کی بی جے پی حکومت نے مدرسوں کو دی جانے والی امداد روک دی ہے۔ اسی طرح مہاراشٹر میں مدارس کو ملنے والی سرکاری امداد بند کردی جانی چاہئے بی جے پی ایم ایل اے اتل بھٹکھلکر نے کہا۔ ممبئی: مہاراشٹر بی جے پی کے ایم ایل اے اور ترجمان اتل بھٹکھلکر نے آج یہاں مہاراشٹر حکومت کو خط ...

مزید پڑھیں »

ملک میں 60 لاکھ سے زیادہ کورونا متاثرین صحت یاب

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 89154 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا ہے۔ اس مہلک وائرس سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 6077976 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر 89154 افراد صحت مند ہوئے ہیں جس سے ملک ...

مزید پڑھیں »

ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر میں ہوٹل، ریستوران، شراب خانے احتیاطی تدابیر کے ساتھ  کھل گئے

لاک ڈاؤن کی وجہ سے، اپنے آبائی وطن لوٹ جانے والے عملے کی قلت ہے اور شدید بحرانی کیفیت کی وجہ سے، بہت سے ریستوراں مالکان نے اپنے ملازمین سے جلد ممبئی واپس آنے کو کہا ہے۔ ممبئی: کورونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ سے زیادہ لاک ڈاؤن پابندی کے بعد پیر سے ممبئی میں ریستوران، بار اور کیفے ...

مزید پڑھیں »

تین منزلہ عمارت کے انہدام کا معاملہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر ہوگئی 33

تین منزلہ عمارت کے انہدام کا معاملہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر ہوگئی 33

افسران کے مطابق ہلاک ہونے والے 33 میں 2 سے 11 سال کی عمر کے 15 بچے اور ایک 75 سالہ شخص سمیت 10 مرد شامل ہیں۔ تھانہ: ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانہ کے بھیونڈی میں بدھ کے روز تین منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی۔ افسران نے آج بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس ...

مزید پڑھیں »

کنگنا کے دفتر کی مسماری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، بی ایم سی نے اپنے قواعد پر عمل کیا: شرد پوار

کنگنا کے دفتر کی مسماری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، بی ایم سی نے اپنے قواعد پر عمل کیا: شرد پوار

شرد پوار نے کہا کہ کنگنا کے دفتر کی مسماری میں ریاستی حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ فیصلہ ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے لیا ہے۔ بی ایم سی نے اپنے قواعد پر عمل کیا۔ ممبئی: مہاراشٹر کے اقتدار میں شیوسینا کی اتحادی راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے شیوسینا کے قبضہ والی ممبئی میونسپل ...

مزید پڑھیں »

ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایکٹیو کیسز میں گراوٹ

ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایکٹیو کیسز میں گراوٹ

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 60،975 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 31،67،324 ہو گئی ہے۔ نئی دہلی: ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں ں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے فعال کیسز میں ...

مزید پڑھیں »

خطہ مراٹھواڑہ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1000 سے زیادہ نئے کیسز

خطہ مراٹھواڑہ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1000 سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی رات تک کورونا وائرس کی زد میں آنے سے مزید 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ اورنگ آباد: مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے 8 اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 1083 نئے کیسز ...

مزید پڑھیں »

قومی تعلیمی پالیسی میں اردو مادری زبان کو شامل کیا جائے: اکھیل بھارتیہ شکشک سنگھٹنا

وزیرِتعلیم ورشا گائیکواڑ کو دیے گئے میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا کہ قومی تعلیمی پالیسی میں اردو مادری زبان کو شامل کرنے کا مطالبہ ریاستی حکومت کو کرنا چاہئے۔ نیز ریاست میں جہاں کہیں بھی پہلی جماعت تا 7/8 تک کی جماعتیں چل رہی ہیں وہاں ضلع پریشد کے جانب سے اردو / مراٹھی میڈیم کی 8/9 جماعتیں شروع کی ...

مزید پڑھیں »

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1240 نئے کیسز

مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں ایک دن میں کورونا کے 1240 نئے کیسز۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اب تک 22،310 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔  اورنگ آباد: مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ خطے کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا کے کم از کم 1240 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ...

مزید پڑھیں »