ٹیگ کی محفوظات : مہاجر مزدور

دا کپِل شرما شو میں نظر آئیں گے مزدوروں کا مسیحا سونو سود

’دا کپِل شرما شو‘ کے پہلے ہفتے میں کورونا بحران کے دوران مہاجر مزدوروں کے مسیحا بن کر ابھرے سونو سود نظر آئیں گے۔ اس دوران وہ مہاجر مزدوروں کے ساتھ اپنے تجربات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سونو سود مشہور کامیڈی شو ‘دا کپِل شرما شو’ میں شرکت کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

مہاجر مزدوروں کے لئے حکومت 50 ہزار کروڑ کا ‘غریب کلیان روزگار ابھیان’ کا آغاز کرے گی: سیتا رمن

مرکزی حکومت نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو اپنے ہی گاؤں- دیہات میں روزگار فراہم کرنے کے لئے ‘غریب کلیان روزگار ابھیان’ کا آغاز کرے گی۔ اس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی 20 جون کو بہار میں ضلع کھگڑیا کے ایک گاؤں سے کریں گے۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت نے نقل مکانی کرنے والی مزدوروں کو اپنے ہی گاؤں- ...

مزید پڑھیں »

حکومتوں پر مایاوتی کا مہاجر مزدوروں کو نظر انداز کر نے کا الزام

نئی دہلی: مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر مہاجر مزدوروں کو نظرانداز کرنے کا بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز کہا کہ اس سلسلے میں عدالتوں کا جواب طلب کرنا اطمینان بخش ہے۔ محترمہ مایاوتی نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میڈیا نے جس طرح تارکین وطن مزدوروں کے درد اور ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: سونو سود نے مزدوروں کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر کیا جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سونو سود نے مہاجر مزدوروں کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔ سونو سود اس وقت اپنی ٹیم کی مدد سے مہاجر مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے لئے مدد کررہے ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے جس کی مدد سے مزدور ان سے رابطہ کر پائیں ...

مزید پڑھیں »

بہار: ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم، 7 مہاجر مزدور ہلاک، 12 زخمی

بھاگلپور: بہار کے بھاگلپور ضلع کے كھریک تھانہ علاقہ کے امبو موڑ کے پاس نیشنل ہائی وے -31 پر آج علی الصبح ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کم از کم 7 مہاجر مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نوگچھيا کے سرکل افسر مکیش کمار نے بتایا کہ ٹرک پر سوار مہاجر مزدور کھگڑیا ...

مزید پڑھیں »

ایودھیا سڑک حادثے میں ممبئی سے نقل مکانی کرنے والے 20 مزدور زخمی

ایودھیا: اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے کوتوالی علاقے میں پیر کے روز ایک تیز رفتار ٹرک نے اوورٹیک کی کوشش میں آگے جا رہی پک اپ کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں 20 مزدور زخمی ہوگئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ممبئی سے مہاجر مزدور ایک پک اپ میں سوار ہوکر ...

مزید پڑھیں »

اوريا میں سڑک حادثہ،  24 تارکینِ وطن مزدور ہلاک

اوريا: ملک بھر میں جاری لاک ڈاون کے سبب تارکینِ وطن مزدوروں کی ہجرت کا سلسلہ بدستور جاری ہے وہیں دوسری جانب سڑک حادثے بھی بڑھتے جا رہے ہیں. اترپردیش میں مزدوروں کے ساتھ ایک اور دلخراش حادثہ پیش آیا ہے. ضلع اوريا کے چروهلي علاقے میں سنیچر کی صبح قومی شاہراہ پر ایک منی ٹرک اور ٹرالے کے مابین ...

مزید پڑھیں »

اٹلی حکومت نے 55 ارب یورو کے مالیاتی پیکیج کی تجویز منظور کی

روم: اٹلی کی حکومت نے جمعرات کو کورونا وائرس ’کوڈ – 19‘ کے مدِ نظر بے حال معیشت کو پٹری پر لانے کے لئے 55 ارب یورو (.6 59.6 ارب ڈالر) کے معاشی پیکیج کی تجویز کو منظور کیا۔ وزیر اعظم جوزپے کونٹے نے جمعرات کو یہ تجویز پیش کی۔ انہوں نے کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

نصف شب مہاجر مزدوروں کو لے کر گجرات سے کاٹھ گودام پہنچی اسپیشل ٹرین

ہلدوانی / دہرادون: اتراکھنڈ حکومت کی خصوصی کوششوں سے كماؤ ڈویژن کے 1200 مسافروں کو گجرات کے سورت سے لے کر ایک اسپیشل ٹرین پیر کی شب 11 بجکر 30 منٹ پر كاٹھ گودام پہنچی۔ اسٹیشن پر وزیر اعلی کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔ اپنے گھر واپس آنے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کا المناک ریلوے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے جمعہ کو اورنگ آباد کے قریب مال گاڑی ٹرین سے ہلاک ہونے والے تمام مزدوروں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اس دردناک واقعہ پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا جس میں 16 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »