ٹیگ کی محفوظات : ممتا بنرجی

حکومت کی اجازت کے بغیر اسکول شروع کرنے پر ہیڈ ماسٹر کو نوٹس، محکمہ تعلیم برہم

محکمہ تعلیم کی اجازت کے بغیر کلاس شروع کرنے پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی مدنی پور کے ایک ہائی اسکول میں کل دسویں جماعت کی باضابطہ کلاس ہوئی۔ جس میں طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کلکتہ: مغربی مدنی پور ضلع کے داس پور میں واقع ہاتسر ...

مزید پڑھیں »

اترپردیش میں صحافی کی موت پر ممتا کی تعزیت، کہا ملک میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے

اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں نامعلوم بدمعاشوں کی گولی سے زخمی صحافی کی موت ہوگئی۔ ملک میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا جارہا ہے۔ آواز کو دبایا جارہا ہے۔ میڈیا کو بھی نہیں بخشا جارہا ہے۔ کولکاتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں نامعلوم بدمعاشوں کی گولی سے ...

مزید پڑھیں »

ایم ایل اے کی مشتبہ موت: ممتا بنرجی نے صدر جمہوریہ کو لکھا خط، کہا بی جے پی حقائق کو توڑ مروڑ کررہی ہے

ایم ایل اے دیویندر ناتھ رائے کی مشتبہ موت پر بی جے پی حقائق کے ساتھ چھیڑ خوانی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ممبر اسمبلی 2016 میں سی پی ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ مگر 2019 میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ...

مزید پڑھیں »

ممتا بنرجی کو آکسفورڈ یونین نے کیا مدعو

ممتا بنرجی کے کئی اسکیموں کو اقوام متحدہ کی جانب سے پذیرائی مل چکی ہے۔ اس سے قبل 2016 میں بھی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو مدعو کیا گیا اور 2010 میں کیمبرج یونیورسٹی میں مدعو کیا گیا تھا۔ کلکتہ: دنیا بھر میں بہترین ڈبیٹنگ سوسائٹی میں سے ایک آکسفورڈ یونین نے اس مرتبہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو شرکت ...

مزید پڑھیں »

ترنمول کے ایم ایل اے تمونش گھوش کا کورونا سے انتقال، ممتا کا اظہار رنج و غم

کولکاتا: مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی تمونش گھوس کا بدھ کے روز کورونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے تمونش کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کر کے کہا کہ بہت ہی دکھ کی بات ہے۔ تمونش گھوش فالتا سے تین بار رکن اسمبلی رہے تھے۔ وہ ...

مزید پڑھیں »

بنگال میں یکم جون سے مذہبی مقامات کھولنے کی اجازت

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یکم جون سے ریاست میں مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مندر، مسجد، گرودوارہ اور دیگر مذہبی مقامات کھولے جائیں گے مگر دس سے زیادہ افراد ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے ہیں۔ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ سماجی فاصلہ کو بہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ وزیر ...

مزید پڑھیں »

امفان طوفان: وزیر اعظم کا بنگال کو ایک ہزار کروڑ روپے دینے کا اعلان

کلکتہ: وزیرا عظم نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہاہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پورا ملک ان کے ساتھ ہے۔ مرکزی حکومت ”امفان طوفان“ سے ہونے والی تباہی سے بنگال کو نکالنے اور بنگال کی از سر نو بازآبادکاری کیلئے بنگال حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہے۔ وزیرا عظم ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی بنگال، اڑیسہ کے لئے روانہ

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی خوفناک طوفان ’امفان‘ کی وجہ سے پیداصورتحال کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کی صبح مغربی بنگال اور اڑیسہ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ مسٹر مودی دونوں ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ریلیف اور بحالی کے اقدامات پر بات چیت کریں گے۔ وہ صبح تقریبا 10:45 بجے کولکتہ پہنچیں گے اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

بنگال میں امفان طوفان سے 72 افراد ہلاک، ایک لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے”امفان طوفان“ کی وجہ سے 72 افراد کی موت ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ کلکتہ سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں طوفان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا صحیح اندازہ نہیں لگا ...

مزید پڑھیں »

شاہ کا خط ممتا کے نام، کہا مختلف ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو وطن پہنچانے میں تعاون کریں

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مختلف ریاستوں میں بے سہارا ریاستی مزدوروں کی واپسی کا بندوبست کرنے میں ناکام ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے اس معاملے میں تعاون کرنے کو کہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسٹر شاہ نے محترمہ بنرجی کو ایک مکتوب ارسال ...

مزید پڑھیں »