ٹیگ کی محفوظات : ممبئی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار بارہویں روز کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل بارہویں روز کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ڈیزل کی قیمتوں میں آخری بار 2 اکتوبر کو کٹوتی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمتیں گذشتہ 22 روز سے مستحکم ہیں۔ نئی دہلی: بدھ کے روز مسلسل بارہویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں ...

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں دن استحکام

تیل کمپنی انڈین آئل (ائی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ نئی دہلی: بدھ کے روز مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یکم اور 2 اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی ...

مزید پڑھیں »

ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر میں ہوٹل، ریستوران، شراب خانے احتیاطی تدابیر کے ساتھ  کھل گئے

لاک ڈاؤن کی وجہ سے، اپنے آبائی وطن لوٹ جانے والے عملے کی قلت ہے اور شدید بحرانی کیفیت کی وجہ سے، بہت سے ریستوراں مالکان نے اپنے ملازمین سے جلد ممبئی واپس آنے کو کہا ہے۔ ممبئی: کورونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ سے زیادہ لاک ڈاؤن پابندی کے بعد پیر سے ممبئی میں ریستوران، بار اور کیفے ...

مزید پڑھیں »

بھیونڈی عمارت حادثہ: ہلاکت کی تعداد بڑھ کر 12، زخمیوں کی تعداد 20، مہلوکین کو 5-5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

بھیونڈی عمارت حادثہ: ہلاکت کی تعداد بڑھ کر 12، زخمیوں کی تعداد 20، مہلوکین کو 5-5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

میونسپل کارپوریشن کے پربھاگ سمیتی تین کے افسران نے 26 فروری 2020 کواس عمارت میں رہائش پذیر مکینوں کو عمارت کے خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا مگر کارپوریشن نے اس پر کوئی عمل نہیں کیا جسکے سبب یہ سانحہ پیش آیا. ممبی: ممبئی سے متصلہ پاورلوم شہر بھیونڈی میں پیر کی علی الصبح 36 سال پرانی ایک تین ...

مزید پڑھیں »

ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 14 پیسے کی کمی سے 81.72 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول 13۔13 پیسے سستا ہوا۔ نئی دہلی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

ممبئی میں جلد ہی لوکل ٹرین خدمات عام مسافروں کے لیے بھی دستیاب ہو جائیں گی

ریاستی حکومت جلد ہی عام مسافروں کے لئے مضافاتی ٹرینیں دوبارہ کھولنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گی۔ فی الحال، لوکل ٹرینیں صرف ان لوگوں کے لئے چلتی ہیں جو ضروری خدمات میں مصروف ہیں۔ ممبئی: ریاستی حکومت جلد ہی عام مسافروں کے لئے مضافاتی ٹرینیں دوبارہ کھولنے کے منصوبے پر عمل کرے گی۔ فی الحال لوکل ٹرینیں صرف ...

مزید پڑھیں »

رائے گڑھ میں عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک

پیر کی شام چھ بجے 10 سال پرانی عمارت ’طارق گارڈن‘ منہدم ہو گئی تھی۔ اس عمارت میں 48 گھر تھے اور تقریباً 200-225 افراد رہتے تھے۔ ممبئی: ممبئی سے متصل ضلع رائے گڑھ کے مہاڈ شہر میں ’طارق گارڈن‘ کی عمارت کے منہدم ہونے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پٹرول ایک بار پھر ہوا مہنگا، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 19 پیسے کے اضافے کے ساتھ 81.19 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ یہ 24 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ نئی دہلی: پٹرول کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ ہوا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 21 ویں روز بھی استحکام رہا۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر میں دسویں کے امتحان میں 95.30 فیصد طلبا کامیاب، ادھو ٹھاکرے نے طلبا کو دی مبارکباد

مہاراشٹر میں دسویں جماعت کے نتیجوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 95.30 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں اور ممبئی میں 96.72 فیصد طلبا نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ممبئی: مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائی ایجوکیشن بورڈ میں کامیاب ہوئے طلبا کو وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج مبارک باد دی۔ بورڈ نے بدھ کے روز 10 ...

مزید پڑھیں »

ڈیزل کی قیمت مسلسل دوسرے دن دہلی میں 82 روپے کے قریب، ممبئی میں 80 کے پار

دہلی میں ڈیزل کی قیمت میں آج 15 پیسے اضافے سے یہ ریکارڈ سطح پر 81.94 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ ممبئی میں یہ 14 پیسے کے اضافے کے ساتھ 80.11 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔ نئی دہلی: اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن ڈیزل کی قیمت دہلی میں 82 روپے فی لیٹر کے قریب ہوگئی۔ ممبئی میں ...

مزید پڑھیں »