ٹیگ کی محفوظات : ملک

ملک میں 60 لاکھ سے زیادہ کورونا متاثرین صحت یاب

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 89154 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے رخصت کردیا گیا ہے۔ اس مہلک وائرس سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 6077976 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ – 19) سے متاثر 89154 افراد صحت مند ہوئے ہیں جس سے ملک ...

مزید پڑھیں »

ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایکٹیو کیسز میں گراوٹ

ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ایکٹیو کیسز میں گراوٹ

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 60،975 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 31،67،324 ہو گئی ہے۔ نئی دہلی: ملک کی 19 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں ں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے فعال کیسز میں ...

مزید پڑھیں »

ٹرمپ امریکہ میں احتجاج کر نے والوں کا موازنہ افغانستان سے کرنے لگے

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ یہ مظاہرے ان ریاستوں میں کئے جارہے ہیں جہاں لبرل ڈیموکریٹس اقتدار میں ہیں۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا۔ واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکہ کی صورتحال افغانستان ...

مزید پڑھیں »

انڈیگو ایئر لائنز ڈھائی ہزار ملازمین کو برخاست کرے گی

انڈیگو ایئر لائنز کمپنی خراب مالی حالت کی وجہ سے اپنے 10 فیصد ملازمین کو ملازمت سے نکالے گی۔ ایئر لائنز میں تقریبا 24 ہزار ملازمین ہیں۔ اس طرح سے تقریبا ڈھائی ہزار لوگوں کی روزی چھن جائے گی۔ نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی طیارہ سروس کمپنی انڈیگو نے خستہ مالی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے تقریبا ڈھائی ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تقریباً 25 ہزار نئے معاملے ریکارڈ، 613 اموات

ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 24،850 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 6،73،165 ہوچکی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24،850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک ...

مزید پڑھیں »

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ 2.42 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ

آئی سی ایم آر کے مطابق اس دوران ملک میں کووڈ – 19 کی جانچ کرنے والی لیب کی تعداد بڑھ کر 1087 ہوگئی ہے۔ ان سبھی لیباریٹریز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 242383 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 242383 نمونوں کی جانچ کی گئی جس ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کرنے کی نوجوانوں سے گہلوت کی اپیل

سوشل میڈیا پر ایسی تمام سرگرمیوں سے دور رہنا چاہئے جو منفی سوچ پھیلانے والی ہوں۔ نوجوان نسل اس کے ذریعہ ایسی دنیا بنائیں جو سچ پر مبنی ہو اور مثبت طور پر حقائق کو سبھی کے سامنے رکھتے ہوئے ملک، سماج میں بیداری پھیلانے کا کام کریں۔ جے پور: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے نوجوان نسل سے ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے تقریبا 16 ہزار نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 4.56 لاکھ سے متجاوز، مہاراشٹر، دہلی، تمل ناڈو بری طرح متاثر

وزارت کے مطابق متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15,968 نئے کیسز کے ساتھ بڑھ کر 4،56،183 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 465 اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 14،476 ہوگئی ہے۔ اسی عرصہ میں 10،495 مریض صحتمند ہونے ساتھ صحتمند افراد کی مجموعی تعداد 2،58،685 ہوگئی ہے۔ ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے 1،83،022 فعال کیسز ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز، ایک ہی دن میں 15،413 معاملات

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ریکارڈ 15،413 نئے کیسز کے ساتھ کورونا متاثرین کی تعداد چار لاکھ کو عبورکرچکی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد 306 کے اضافہ کے ساتھ 13،254 ہوگئی ہے۔ اس عرصہ میں شفایاب ہونے والوں کی تعداد 13،925 کے اضافہ کے ساتھ مریض 2،27،756 ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

دہلی میں پٹرول کی قیمت جمعہ کے روز 56 پیسے اضافہ کے ساتھ 78.37 روپے فی لیٹر ہوگئی، جو 7 نومبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 63 پیسے کے اضافے کے بعد، یہ پہلی بار 77 سے 77.06 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں، جمعہ کے روز مسلسل ...

مزید پڑھیں »