ٹیگ کی محفوظات : مزدور

مظفرنگر: تیز رفتار بس نے پیدل جا رہے مزدوروں کو روندا، 6 ہلاک، 4 زخمی

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے گھلولی چیک پوسٹ اور روہانا ٹول پلازہ کے نزدیک ایک تیز رفتار بس نے پیدل جارہے مزدوروں کو کچل دیا جس سے چھ مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر چار شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ بدھ کی دیر رات مظفر نگر۔سہارنپور ...

مزید پڑھیں »

مودی کے خطاب میں کورونا جیسے مزدوروں کے تازہ اہم معاملات غائب: یچوری

نئی دہلی: مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے وزیراعظم نریندر مودی کے قوم کے نام خطاب کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس خطاب میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متعلق تاز ہ اہم معاملات کے بارے میں کوئی بات نہیں کہی گئی ہے۔ 20 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکج کے بارے میں بھی کوئی خلاصہ نہیں کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں کو لے کر حیدرآباد سے اترپردیش جارہے ایک ٹرک کے پلٹنے سے 5 کی موت، 13 زخمی

نرسنگھ پور: مدھیہ پردیش کے ضلع نرسنگھ پور کے مگواني تھانہ علاقہ میں مزدوروں کو لے کر جارہے ایک ٹرک بے قابو ہونے کی وجہ سے درخت سے ٹکرا کر پلٹ گیا۔ اس میں سوار 5 مزدوروں کی موت ہو گئی، جبکہ 13 زخمی ہو گئے ہیں، جنہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش تیواری ...

مزید پڑھیں »

شاہ کا خط ممتا کے نام، کہا مختلف ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو وطن پہنچانے میں تعاون کریں

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مختلف ریاستوں میں بے سہارا ریاستی مزدوروں کی واپسی کا بندوبست کرنے میں ناکام ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے اس معاملے میں تعاون کرنے کو کہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسٹر شاہ نے محترمہ بنرجی کو ایک مکتوب ارسال ...

مزید پڑھیں »

مال گاڑی سے کٹ کر 15 مزدوروں کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج و غم

اورنگ آباد: مہاراشٹر میں آج صبیح سویرے مال گاڑی سے کٹ کر 15 مزدوروں کی موت ہوگئی۔ اس دلخراش حادثے میں اورنگ آباد کے نزدیک بدنا پور كرماڈ ریلوے ڈویژن میں ایک مال گاڑی سے کٹ کر 15 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع نے ...

مزید پڑھیں »

مزدور اسپیشل ٹرینیں ہوں گی روانہ آج رات، چلیں گی کل 21 ٹرینیں

نئی دہلی: انڈین ریلوے نے ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے مزدوروں، سیاحوں، طلبہ اور دیگر افراد کو ان کے آبائی وطن پہنچانے کے لئے اب تک 67 مزدور اسپیشل ٹرینیں چلائی ہیں اور آج رات 21 ٹرینوں کے چلنے کی امید ہے۔ ریلوے بورڈ کے ذرائع کے مطابق 4 مئی تک 55 خصوصی ٹرینیں چلائی جا چکی ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کانگریس مزدوروں کی گھر واپسی کے لئے ٹرین کا کرایہ برداشت کرے گی: سونیا

سونیا گاندھی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مختلف ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو ان کے گھر واپس آنے کے لئے ریل کا کرایہ ادا کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ان مشکل اوقات میں ان مزدوروں سے معاوضہ لیا جارہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس صدرسونیا گاندھی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پھنسے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

نقل مکانی کرنے والے مزدور طویل مسافت کی سائیکل سواری کے بعد آندھرا پردیش میں گرفتار

حیدرآباد: پوڈیچری سے اوڈیشہ جانے کے دوران 2 نقل مکانی کرنے والے مزدور اے پی کے وشاکھاپٹنم میں گرفتار کرلئے گئے۔ ان کو پولیس نے سزا کے طورپر 14دنوں کے لئے الگ تھلگ مرکز بھیج دیا۔ ان مزدوروں نے سائیکلوں پر 1200کیلومیٹر کا سفر طے کیا تھا۔ ان کی شناخت دیپتی راجن سوائن اور گیانیشور بیہاری کے طورپر کی گئی ...

مزید پڑھیں »

ہاسٹل میں ٹھہرے مزدوروں نے مچایا ہنگامہ

اجمیر: راجستھان میں ضلع اجمیر کے کشن گنج تھانہ علاقے کے پشکر روڈ پر واقع سرکاری اسکول کے ہاسٹل میں انتظامیہ کے ذریعہ ٹھہرائے گئے نقل کرنے والے مزدوروں کے ہنگامہ کرنے کے معاملے میں پولیس نے چار مزدوروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ یہاں ٹھہرائے گئے نقل مکانی کرنے والے مزدور ماحول خراب کررہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »