ٹیگ کی محفوظات : مرکزی حکومت

آن لائن پروفائل کی توثیق کا سسٹم تیار کرنے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شائع کرنے کے رجحان کو روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تمام آن لائن پروفائل کی تصدیق کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شائع کرنے کے رجحان کو روکنے کے لئے آن لائن پروفائل کی توثیق کا سسٹم تیار کرنے ...

مزید پڑھیں »

رواں ماہ کے آخر تک طے کیا جائے گا کہ پہلے کن لوگوں کو کورونا ویکسین دیا جائے گا: ہرش وردھن

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح مرکزی حکومت بھی اسی بات پر توجہ دے رہی ہے کہ کس طرح ہر شخص کو کورونا ویکسین مہیا کرایا جائے۔ وزارت صحت ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک خاکہ تیار کر رہا ہے کہ کورونا ویکسین پہلے کن لوگوں کو دی جائے۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح و بہبود ڈاکٹر ہرش ...

مزید پڑھیں »

مایاوتی کا مرکزی حکومت سے یوگی کی برطرفی کا مطالبہ

بہوجن سماج پارٹی سپریمو کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ کو مٹھ میں واپس چلے جانا چاہئے یا پھر انہیں رام مندر کی تعمیراتی کام کی دیکھ بھال کرنی چاہئے۔ لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ہاتھرس اور بلرامپور اضلاع میں اجتماعی عصمت دری و قتل معاملے میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی سخت ...

مزید پڑھیں »

جسم فروشی کوئی جرم نہیں، بالغ عورت کو اپنی پسند کا پیشہ منتخب کرنے کا حق ہے: بمبئی ہائی کورٹ

عدالت نے خصوصی طور پر مشاہدہ کیا ہے کہ غیر اخلاقی ٹریفک (روک تھام) ایکٹ 1956 کے تحت جسم فروشی کوئی جرم نہیں ہے اور ایک بالغ عورت کو اپنا من پسند پیشہ منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔ ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں تین جسم فروش خواتین کو ایک اصلاحی ادارے سے فوری طور ...

مزید پڑھیں »

اے پی دارالحکومت کا معاملہ: امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 284 ویں دن میں داخل

احتجاج میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین نے حصہ لیا۔ احتجاجیوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور کہا کہ مرکزی حکومت نے ریاست کے کسانوں کے ساتھ دغا بازی کی ہے۔ حیدرآباد: اے پی کے دارالحکومت کے مسئلہ پر امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 284 ویں دن میں داخل ہوگیا ہے جس میں کسانوں کی بڑی تعداد بشمول خواتین ...

مزید پڑھیں »

پریاگ راج: عآپ کارکنوں کا زرعی بل کے خلاف احتجاج، 20 گرفتار

بی جے پی حکومت نے ملک کے کسانوں کے ساتھ اعتماد شکنی کی ہے۔ عآپ نے صدر جمہوریہ سے اس آرڈیننس پر دستخط نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ پریاگ راج: عام آدمی پارٹی کارکنوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ سے پاس کئے گئے زراعت سے متعلق بلوں کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے جمعہ کو یہاں بالسن ...

مزید پڑھیں »

سی پی ایم نے بھارت بند کی حمایت کی

سی پی ایم جے پور ضلع سکریٹری سمترا چوپڑا نے کہا کہ سی پی ایم مرکزی حکومت کے ان اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی پرزور مخالفت کرتی ہے۔ جے پور: راجستھان میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا )سی پی آئی-ایم) نے کسان جدوجہد کوآرڈیننس کمیٹی اور دیگر تنظیموں کے ذریعہ پارلیمنٹ میں منظورشدہ زرعی قوانین کے خلاف منعقد ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی: ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گورنروں کی میٹنگ

صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ریاستوں کے وزرائے تعلیم، وائس چانسلرز اور سینئر افسران بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نئی دہلی: تقریبا تین دہائیوں کے بعد آنے والی نئی تعلیمی پالیسی کے بارے میں گورنروں کی کانفرنس عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرہ کی وجہ سے کل صبح ...

مزید پڑھیں »

نیٹ اور جی ای ای کے امتحانات ستمبر میں منعقد کرانے کی ممتا بنرجی نے کی مخالفت

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ جب تک کورونا وائرس کا بحران قابو میں نہیں آجاتا اس سے پہلے امتحانات منعقد کرانے سے طلبا کی زندگی خطرے میں پڑسکتی ہے۔ کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے نیٹ اور جی ای ای 2020 کے امتحانات ستمبر میں کرانے کے حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے اپیل ...

مزید پڑھیں »

’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کو این ڈی آر ایف میں منتقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عدالت عظمیٰ نے عرضی خارج کردی

پی ایم کیئرس فنڈ میں جمع رقم ’نیشنل ڈیزاسٹر ریلف فنڈ‘ میں ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی، عدالت عظمیٰ نے عرضی خارج کردی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پی ایم کیئرس کی رقم کو قومی آفات راحت فنڈ (این ڈی آر ایف) میں منتقل کرنے کی ہدایت دینے سے متعلق عرضی کو منگل کو خارج کردیا۔ جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت ...

مزید پڑھیں »