ٹیگ کی محفوظات : مدھیہ پردیش

اتر پردیش کے رکن اسمبلی وجے مشرا مدھیہ پردیش سے گرفتار

اترپردیش کے رکن اسمبلی وجے مشرا مدھیہ پردیش پولیس کی حراست میں، ان کے خلاف بہت سے فوجداری مقدمات اترپردیش میں درج ہیں۔ اترپردیش پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔ آگرمالوا: اترپردیش کے ایم ایل اے وجے مشرا کو مدھیہ پردیش کے آگرمالوا ضلعی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں اترپردیش پولیس کو اطلاع دے ...

مزید پڑھیں »

اوما بھارتی موجود نہیں رہیں گی بھومی پوجن میں، وزیر اعظم کی صحت کو لے کر فکرمند

اوما بھارتی نے اجودھیا میں رام جنم بھومی نیاس کے سینئر حکام اور وزیر اعظم کے دفتر کو یہ اطلاع بھیج دی ہے، کہ عزت ماب نریندر مودی کے سنگ بنیاد پروگرام کے وقت موجودہ گروپ کی فہرست میں سے میرا نام الگ کردیں۔ بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »

کمل ناتھ اور جیوتر آدتیہ نے بھارت رتن ڈاکٹر عبد الکلام کو خراج عقیدت پیش کیا

کمل ناتھ اور جیوتر آدتیہ نے ٹویٹ کے ذریعے بابائے میزائل، نوجوانوں کے لئے باعث تحریک، ہندوستان کے سابق صدر، بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ جیوتر ...

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: شیوراج سنگھ چوہان کورونا سے متاثر

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ وزیر اعلی کے رابطے میں آنے والے تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ کروا نے کی اپیل اور نزدیکی رابطے والوں کو قرنطینہ میں چلے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد آج قرنطینہ ...

مزید پڑھیں »

نشنک نے نشٹھا پروجیکٹ کا پہلا آن لائن پروگرام کا آغاز کیا

این سی ای آر ٹی نے ریاستی سطح پر 29 ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں نشٹھا ایس آر جی ٹریننگ پروگرام مکمل کرلیا ہے۔ اس وقت مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جموں و کشمیر اور بہار میں تربیت جاری ہے، جبکہ ابھی دو ریاستوں کا آغاز ہونا باقی ہے۔ نئی دہلی: انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ ...

مزید پڑھیں »

ایمس میں ایک مریض نے پھندا لگا کر کی خودکشی

ایمس میں  ایک مریض نےخودکشی کرلی، جس کی پہچان راجمنی پٹیل (32) کے طورپر کی گئی ہے۔ اسپتال میں کچھ دنوں سے داخل تھا۔ جائے وقوع سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔ نئی دہلی: دارالحکومت میں واقع آل انڈیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ (ایمس) میں داخل ایک مریض نے جمعرات کی صبح پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ جنوبی دہلی ...

مزید پڑھیں »

شیوراج سنگھ نے اپنے وزراء کو مخلتف محکموں کی ذمہ داری سونپی

شیوراج سنگھ چوہان نے آج اپنے وزراء کو مخلتف محکموں کی ذمہ داری سونپی۔ مسٹر چوہان نے تعلقات عامہ، جنرل ایڈمنسٹریش، نرمدا ویلی ڈیولپمنٹ، ایوی ایشن اور اس طرح کے دیگر محکمے اپنے پاس رکھے ہیں۔ بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج اپنے وزراء کو مخلتف محکموں کی ذمہ داری سونپی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

ابھی بھی وکاس دوبے کی ہیکٹری نہیں گئی، کہا ’میں ہوں وکاس دوبے کانپور والا‘

وکاس دوبے کو صبح مہاکال مندر میں درشن کے لیے جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد پولیس اہلکار جب اسے گاڑی میں بٹھا رہے تھے تو اس وقت وہ بھیڑ سے مخاطب ہو کر کہہ رہا تھا، ’میں ہوں وکاس دوبے کانپور والا‘۔ اجین: مدھیہ پردیش کی اجین پولیس کی گرفت میں آنے کے بعد بھی اترپردیش کے ...

مزید پڑھیں »

وکاس دوبے مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتار

وکاس دوبے مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتارکر لئے گئے

وکاس دوبے کو مدھیہ پردیش کے اُجین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اسے اپنی گرفت میں لے کر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ اُجین: اتر پردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے کو آج مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے ایک سینئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

شیو راج نے کابینہ میں کی توسیع، 28 وزرا نے لیا حلف

کابینہ میں 28 نئے وزیر شامل ہوئے، جن میں 20 کابینی اور 8 ریاستی وزیر شامل ہیں۔ تقریباً 10 سینئر وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کی حامی ہیں۔ بھوپال: مدھیہ پردیش میں وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اس میں 28 نئے وزیروں کو شامل کیا، جن میں 20 کابینی اور 8 ریاستی ...

مزید پڑھیں »