ٹیگ کی محفوظات : متاثرین

بھارت میں صحت مند ہونے والوں کی تعداد فعال معاملات کی تعداد سے کہیں زیادہ

ہندوستان میں فی الحال کورونا وائرس کے 133،632 ایکٹیو کیسز ہیں، جبکہ اس مہلک وائرس سے 135،206 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔ شاید یہ پہلا موقع ہے جب ملک میں صحت مند افراد کی تعداد میں فعال معاملات کے مقابلے میں تیزی آئی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کووڈ – 19 کی بدتر صورتحال کے درمیان، بدھ کے روز ایک اچھی ...

مزید پڑھیں »

کورونا معاملے میں ہندوستان اسپین کو چھوڑا پیچھے، دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر، مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات میں 65 فیصد کیسز

کورونا وائرس

دنیا میں کورونا وائرس سے متاثر ممالک کی فہرست میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے، جہاں 1،919،430 افراد اس وبا کا شکار اور اب تک 1،09،791 افراد اس وبا کی زد میں آنے سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس کے بعد برازیل (6.77 لاکھ)، روس (4.59 لاکھ)، برطانیہ (2.85 لاکھ) اور ہندوستان (2.47 لاکھ) ہیں۔ اس وبا سے ملک میں ریاست ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز، 1 لاکھ 15 دنوں میں

نئی دہلی: ملک میں كورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کئے گئے ۔ اس کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جن میں سے تقریبا ایک لاکھ افراد پچھلے 15 دنوں میں اس انفیکشن سے متاثر ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے 8000 سے زائد نئے کیسز، متاثرین کی تعداد 1.82 لاکھ سے تجاوز

کورونا وائرس

ملک اب سب سے زیادہ کیسوں والے ممالک میں نویں نمبر پر ہے۔ آج، 8380 نئے مریض درج کیے گئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 182143 ہوگئی ہے۔ جبکہ اموات کی کل تعداد 193 سے بڑھ کر 5164 ہوگئی ہے۔ مہاراشٹرا ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ – ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ توڑ ساڑھے سات ہزار نئے کیسز

کورونا وائرس

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) متاثرین کی تعداد ہرروز بڑھنے کی وجہ سے اس وبا کی خطرناک شکل بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے ریکارڈ 7466 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ مریضوں کی کُل تعداد 1,65,799 پر پہنچ گئی ہے اور اس مدت میں 175 لوگوں کی موت ہوئی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، ایک لاکھ سے زیادہ اموات

واشنگٹن: امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے متاثرین میں دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس انفیکشن کی زد میں آکر مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ این بی ایس نیوز کاؤنٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ امریکہ میں اب تک کورونا وبا کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 52.10 لاکھ متاثرین، ہلاک شدگان کی تعداد 3.38 لاکھ

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کا پھیلاؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس کے متاثرین کی تعداد 52 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے، جبکہ اب تک 3.38 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی اس وبا سے موت ہوچکی ہے۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد ...

مزید پڑھیں »

کورونا: ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک بنا

کورونا وائرس

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ ان میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز  مہاراشٹر ریاست کے ہیں۔ وطن عزیز بھارت کورونا وائرس کے ایک لاکھ متاثرین کے اعداد و شمار کو عبور کرنے والا ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 283000 کے پار، متاثرین 4088848: ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی وبا کورونا وائرس کے قہر سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری دنیا میں4261 اموات ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی اموات کی تعداد 283000 سے تجاوز کرگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یومیہ صورتحال کے پیش نظر بدھ کے روز یہ اطلاع دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »