ٹیگ کی محفوظات : لاک ڈاون

21 غیر ملکی جماعتی اپنے وطن قرقیزستان ہوئے واپس

21 غیر ملکی جماعتی اپنے وطن واپس ہوئے۔ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے بعد پھنسے کل 57 غیر ملکی جماعتیوں میں سے اب محض تین ہی بچے ہیں۔ دیوبند: عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے بعد ضلع میں پھنسے قرقیزستان کے 21 جماعتی شہری اتوار کو وطن ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کو ختم نہیں کیا جائے گا، دھیرے دھیرے دی جائےگی سہولتیں: ادھو ٹھاکرے

لاک ڈاؤن کو ختم نہیں کیا جائے گا لیکن اس سے ریاست کے شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔ کچھ جگہوں پر سختی تو کچھ جگہوں پر بہت راحت دی گئی ہے۔ ممبئی:  مہاراشٹر میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور اس کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر ریاست میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا اشارہ دیتے ہوئے وزیر ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاون کی وجہ سے نوکری چلی جانے کے بعد اسسٹنٹ پروفیسر بنا میکانک

لاک ڈاون کی وجہ سے کالج کے انتظامیہ نے آخری ماہ کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی جس کی وجہ سے گھر چلانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، جس کے بعد گاؤں واپس ہوکر موٹر سائیکل میکانک کے طور پر خدمات شروع کردیں۔ حیدرآباد: کئی دہائیوں تک بیشتر کالجز میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طورپر کام کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

سبھی کی نگاہیں اَن لاک کے پہلے مرحلے کے اختتام 30 جون پر مرکوز

سبھی کے ذہن میں یہ سوال بار بار آرہا ہے کہ کیا یکم جولائی سے اَن لاک -2 کا آغاز ہوگا. کیونکہ موجودہ اَن لاک 1 کے درمیان چار ریاستوں مغربی بنگال، تمل ناڈو، چنئی، اور جھارکھنڈ نے لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی دہلی: سبھی کی نگاہیں اَن لاک کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد ...

مزید پڑھیں »

بہار قانون ساز کونسل کی 9 سیٹوں کے لئے دو سالہ انتخابات 6 جولائی کو ہوں گے: الیکشن کمیشن

کمیشن کے مطابق، 18جون کو نوٹفکیشن جاری کیا جائے گا اور 25 جون تک نامزدگی دی جاسکیں گی۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ کی آخری تاریخ 26 جون جبکہ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 29 جون ہوگی۔ 6 جولائی کو صبح 9 بجے سے 4 بجے تک پولنگ ہوگی اور اسی دن شام کو ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی۔ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلہ میں دہلی کو اس لئے نہیں ملی راحت، ہوگی مزید سختی

نئی دہلی: عالمی پیمانے پر پھیلی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے 4 مئی سے شروع ہونے والے تیسرے مرحلہ میں دہلی میں وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر دہلی کو کوئی راحت نہیں ملنے والی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

طلباء کے امتحانات سے متعلق جلد ہی فیصلہ لے گا یو جی سی

نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ سے لاک ڈاؤن میں کالج اور یونیورسٹیوں کے بند ہو جانے کے مد نظر امتحانات، نئے داخلے اور نیا سیشن شروع کرنے کے بارے میں جلد ہی فیصلہ کرے گا۔ یو جی سی نے اس بارے میں خاکہ تیار کرنے اور بات چیت کے لئے ...

مزید پڑھیں »

غریب کے 21دن کیسے کٹیں گے، بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ پورا ملک وزیراعظم نریندر مودی کی مکمل لاک ڈاون کی درخواست ماننے کو تیار ہے لیکن مسٹر مودی کو بتانا چاہئے کہ ان غریبوں کے 21دن کیسے کٹیں گے جو دہاڑی پر اپنا پیٹ پالتے ہیں۔ کانگریس کے محکمہ مواصلات کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے وزیراعظم کے ...

مزید پڑھیں »