ٹیگ کی محفوظات : لاک ڈاؤن

ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر میں ہوٹل، ریستوران، شراب خانے احتیاطی تدابیر کے ساتھ  کھل گئے

لاک ڈاؤن کی وجہ سے، اپنے آبائی وطن لوٹ جانے والے عملے کی قلت ہے اور شدید بحرانی کیفیت کی وجہ سے، بہت سے ریستوراں مالکان نے اپنے ملازمین سے جلد ممبئی واپس آنے کو کہا ہے۔ ممبئی: کورونا وائرس کی وجہ سے چھ ماہ سے زیادہ لاک ڈاؤن پابندی کے بعد پیر سے ممبئی میں ریستوران، بار اور کیفے ...

مزید پڑھیں »

شاہین باغ تحریک  کی دادی بلقیس ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

شاہین باغ تحریک کی تین دادیاں اسماء، سروری اور بلقیس شاہین باغ کی دبنگ دادیوں کے نام سے مشہور ہیں۔ ٹائم میگزین نے بلقیس (دادی) کو 2020 کی سو بااثر شخصیات میں شامل کیا ہے۔ نئی دہلی: شاہین باغ تحریک کو ملتوی ہوئے چھ ماہ کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن اس کی گونج اہمیت کے ساتھ اب بھی پوری ...

مزید پڑھیں »

نیٹ امتحانات کے پیش نظر ممتا بنرجی کا 12 ستمبر کو لاک ڈاؤن منسوخ کرنے کا اعلان

امتحان دہندگان کی سہولت کے لئے 12 ستمبر بروز ہفتہ لاک ڈاؤن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جیسا کہ پہلے اعلان کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن جمعہ، 11 ستمبر کو ریاست بھر میں نافذ رہے گا۔ کلکتہ: 13ستمبر کو نیٹ امتحانات کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 12ستمبر کو ہونے والے لاک ڈاؤن کو ...

مزید پڑھیں »

یوم اساتذہ کے موقع پر یوم سیاہ، حیدرآباد میں پرائیویٹ ٹیچرس کا احتجاج

آج یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کی تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔ ریاست بھر میں احتجاج کے حصہ کے طور پر حیدرآباد کے ڈی ای او دفتر کے سامنے سیاہ بیاچس، سیاہ جھنڈے لگاتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ حیدرآباد: پرائیویٹ اسکولس کے مالکین اورحکومت کے رویہ کے خلاف حیدرآباد میں ڈی ای او کے دفتر کے سامنے تلنگانہ پرائیویٹ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے سبب مالی تنگی کی وجہ سے دو بھائیوں نے کی خودکشی

دونوں بھائی جیولری کی بزنس کرتے تھے لیکن لاک ڈاؤن کے سبب ان کا کاروبار تباہ و برباد ہوگیا تھا۔ دونوں کے اوپر بھاری لون تھا جس کی وجہ سے انہوں نے خودکشی کرلی۔ نئی دہلی: پرانی دہلی کے چاندنی چوک کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے بازار سیتارام سے دل دہلا دینے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات پر لاک ڈاؤن میں لکھی گئی کتاب اقلیتی کمیشن کی مکمل رپورٹ پر مبنی

دہلی فسادات پر لاک ڈاؤن میں لکھی گئی کتاب اقلیتی کمیشن کی مکمل رپورٹ پر مبنی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری میں دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں ہونے والے فسادات طے شدہ اور منظم نظر آتے ہیں۔ یہ فساد اقلیتی فرقے کو اور نشانہ بناکر کئے گئے تھے۔ نئی دہلی: دہلی فسادات کی حقیقت اب ایک کتاب کی شکل میں سامنے آگئی ہے اور اسے کل دارالحکومت میں جاری کیا جارہا ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں، نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے: راہل 

مودی ملک کو برباد کررہے ہیں۔ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی جیسے قدم کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک برباد ہورہا ہے۔ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے شہریوں کو نوٹوں کی منسوخی ...

مزید پڑھیں »

ان لاک – 3: اسکول، کالج، میٹرو بند رہیں گے، رات کا کرفیو ختم

ان لاک – 3 کے ہدایت نامے جاری کئے گئے ہیں، جس کے تحت اسکول، کالج، میٹرو بند رہیں گے اور رات کا کرفیو ختم کر دیا گیا۔ یہ ہدایات یکم اگست سے نافذ ہوں گی جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو ان لاک 3 کے ہدایت نامے جاری کئے جس ...

مزید پڑھیں »

دا کپِل شرما شو میں نظر آئیں گے مزدوروں کا مسیحا سونو سود

’دا کپِل شرما شو‘ کے پہلے ہفتے میں کورونا بحران کے دوران مہاجر مزدوروں کے مسیحا بن کر ابھرے سونو سود نظر آئیں گے۔ اس دوران وہ مہاجر مزدوروں کے ساتھ اپنے تجربات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکار سونو سود مشہور کامیڈی شو ‘دا کپِل شرما شو’ میں شرکت کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای کو آئی پی ایل کی میزبانی کیلئے موصول ہوا خط

آئی پی ایل کا 13 واں ایڈیشن 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کی تجویز ہے۔ امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو بی سی سی آئی کی طرف سے باضابطہ خط موصول ہونے کی تصدیق کی۔ تاہم اس کے لئے حکومت ہند سے منظوری لینی ہوگی۔  جلیس اختر نصیری نئی دہلی: ...

مزید پڑھیں »