ٹیگ کی محفوظات : فائر بریگیڈ

حیدرآباد میں عمارت کی دوسری منزل پر زبردست آگ

باورچی خانہ میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں یہ آگ اتوار کی صبح لگی اور تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی۔  حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے دومل گوڑہ علاقہ کے ٹیولپ اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ باورچی خانہ میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں یہ آگ اتوار کی صبح لگی اور تیزی کے ...

مزید پڑھیں »

اے پی میں کووڈ کیئر سنٹر میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

آگ عمارت کی نچلی اور پہلی منزلوں پر لگی، دیگر منزلوں تک تیزی سے پھلیتی چلی گئی۔ چار افراد نے پہلی منزل سے جان بچانے کیلئے چھلانگ لگادی۔ ہوٹل میں آگ لگنے کے وقت 40 افراد کے ہونے کی اطلاع ملی ہے، جن میں 30 کووڈ متاثرین اور دس اسپتال کے اسٹاف ارکان تھے۔ حیدرآباد: اے پی کے وجئے واڑہ ...

مزید پڑھیں »

مصر کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے کورونا کے 7 مریضوں کی موت

اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) وارڈ میں ائیر کنڈیشنر کے شارٹ سرکٹ میں آگ لگ جانے سے کووڈ – 19 کے 7 مریض کی موت ہو گئی۔ جبکہ سات دیگر بری طرح جھلس گئے۔ قاہرہ: مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثر کم سے کم سات مریضوں ...

مزید پڑھیں »

ممبئی کی ایک کثیر المنزلہ عمارت اوشا کرن میں آتشزدگی

ممبئی: جنوبی ممبئی کے متمول علاقہ الٹاماونٹ روڈ پر واقع اوشا کرن نامی کثیر منزلہ عمارت میں آج شام آتشزدگی سے افراتفری مچ گئی۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق عمارت کے احاطہ میں کھڑی ایک کار کے ایندھن کی ٹنکی کے پھٹ جانے سے آگ لگی ہے۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

مزید پڑھیں »

گجرات: کیمیائی کمپنی میں لگی آگ، 9 افراد ہلاک، 50 زخمی

بھروچ: گجرات کے ضلع بھروچ کے دھیج میرین علاقے میں کیمیائی کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ اس واقعہ میں نو افراد ہلاک اور دیگر 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس انسپکٹر وی ایل گاگیا نے جمعرات کے روز کہا کہ بدھ کو دھیج جی آئی ڈی سی میں مقیم یشسوی رسائن پرائیویٹ لمیٹڈ کے ری ایکٹر میں ...

مزید پڑھیں »

فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ، فائر بریگیڈ کا عملہ ہلاک، 6زخمی

واشنگٹن، 17 ستمبر (ژنہوا) شمال مشرق امریکہ کے فارمنگٹن میں پیر کوایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں فائر بریگیڈ کے ایک عملہ کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ فارمنگٹن محکمہ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ واقعہ صبح کے وقت اس وقت پیش آیا جب فائر بریگیڈ کا عملہ گیس لیک ہونے ...

مزید پڑھیں »