ٹیگ کی محفوظات : فائرنگ

برکینا فاسو میں اندھا دھند فائرنگ، 20 ہلاک

برکینا فاسو میں جانوروں کی بھیڑبھاڑ والے بازار میں بھاری ہتھیاروں سے لیس لوگوں نے دھاوا بولا اور بھیڑ پر اندھا دھند گولیاں چلا دیں۔ جس میں 20 افراد کی موت اور دیگر زخمی ہوگئے۔  اوگاڈوگو: برکینا فاسو میں جمعہ کو جانوروں کی بھیڑبھاڑ والے بازار میں اندھا دھند فائرنگ میں 20 لوگ مارے گئے اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں پولیس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ اس میں پانچ پولیس اہلکار اور دو مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔ اسلام آباد: پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں منگل کی صبح پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دہشت گردانہ حملہ، 40 افراد ہلاک، 46 دیگر زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں نیشنل سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ڈي ایس) کے دفتر کے نزدیک پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 46 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ سمنگان کے گورنر کے ترجمان محمد ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ میں گرجا گھر میدان جنگ میں تبدیل

جنوبی افریقہ میں عیسائی فرقوں کے درمیان قیادت کے تنازع نے گرجا گھر کو میدان جنگ میں تبدل کردیا۔ چرچ کے باہر گولیاں برسائی گئیں، چرچ میں موجود 200 افراد کو یرغمال بنالیا گیا اور فائرنگ کی زد میں آنے سے سیکیورٹی گارڈ دم توڑ گیا۔ کیپ ٹاؤن: عیسائیت کے مختلف فرقوں کے درمیان قیادت کے تنازع نے جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار اور ایک کمسن ہلاک

سری نگر: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبھاڑہ علاقے میں جمعہ کو مشتبہ دہشت گرد کے سی آر پی ایف پارٹی پر حملے میں ایک سی آر پی ایف افسر اور ایک نابالغ ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز اننت ناگ کے علاقے پادشاہی باغ بجبھاڑہ میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کی ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ میں تصادم، دو دہشت گرد ہلاک اور ایک سی آر پی ایف جوان شہید

پلوامہ ضلع کے بنڈزو علاقے میں دہشت گردوں کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج کی 55 آر آر اور سی آر پی ایف نے منگل کی علی الصبح علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد اور ایک سی آر پی ایف افسر ہلاک ہو گئے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ ...

مزید پڑھیں »

راجوری میں ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان ہلاک

سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستانی فوج نے راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ایل او سی پر پیر کو صبح 5 بجے کے قریب بلا اشتعال ہندوستانی چوکیوں پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی کے دوران ایک جوان شدید زخمی ہوگیا، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں ...

مزید پڑھیں »

شوپیاں میں مسلح تصادم کے دوران مزید 4 جنگجو ہلاک

شوپیاں کے پنجورہ میں مسلح تصادم کے دوران چار جنگجو ہلاک ہوگئے۔ مہلوک جنگجوؤں کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ مہلوک عسکریت پسندوں کی شناخت کی جا رہی ہے اور علاقے میں کامبنگ آپریشن بھی جاری ہے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے پنجورہ علاقے میں پیر کی صبح مسلح تصادم میں 4 ...

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ پولیس تصادم میں چار نکسلیوں کی موت، تھانہ انچارج بھی شہید

رائے پور: چھتیس گڑھ پولیس تصادم میں چار نکسلیوں کی موت کے ساتھ ساتھ تھانہ انچارج بھی شہید ہوگئے۔ چھتیس گڑھ کے ضلع راج نند گاؤں میں گزشتہ شب پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ طرفین میں کافی دیر تک جاری فائرنگ کے دوران چار انعامی نکسلی ہلاک ہوگئے۔ وہیں نكسليوں کی فائرنگ سے تھانہ انچارج بھی شہید ہو ...

مزید پڑھیں »

کولگام تصادم آرائی میں تین دہشتگرد ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان پیر کی صبح ہونے والے دوسرے تصادم میں تین جنگجو مارے گئے۔ ذرائع کےمطابق جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاعات ملتے ہی فوج کی 19 آر آر، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی 24 ...

مزید پڑھیں »