ٹیگ کی محفوظات : عدالت

بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج

بالی وڈ کے ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی کے بیٹے مہاکشے چکرورتی کے خلاف عصمت دری اور جبری اسقاط حمل کرانے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ممبئی: بالی وڈ کے ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی کے بیٹے مہاکشے چکرورتی کے خلاف عصمت دری اور زبردستی اسقاط حمل کرانے اور معاملے کو رفع دفع کرنے کی دھمکی دینے کا معاملہ درج کیا ...

مزید پڑھیں »

مسلم پرسنل لا بورڈ بابری مسجد انہدام کے ملزمین سے متعلق سی بی آئی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا

سخت حیرت اور دکھ کی بات ہے کہ متعدد واقعاتی شہادتوں اور گواہوں کے بیانات اور خود ملزمین کے اقبال جرم کے باوجود ناکافی ثبوت کی بنا پر سی بی آئی لکھنؤ کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے تمام ملزمین کو باعزت بری کردیا۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد انہدام کے ملزمین کے متعلق ...

مزید پڑھیں »

ریا چکرورتی کو بمبئی ہائی کورٹ نے دے دی ضمانت 

عدالت نے ریا کو ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی ہے۔ ریا کو منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) نے 8 ستمبر کو سوشانت سنگھ راجپوت کو منشیات دینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت خود کشی معاملہ میں جاری تحقیقات کے دوران منشیات کے معاملہ میں گرفتار ...

مزید پڑھیں »

شاہین باغ: سپریم کورٹ نے کہا، احتجاجی مظاہرہ کے نام پر عوامی مقامات پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا

عدالت نے کہا کہ عوامی میٹنگوں پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، لیکن انہیں نامزد علاقوں میں ہونا چاہئے۔ آئین احتجاجی مظاہرہ کا حق دیتا ہے لیکن اسے یکساں فرائض کے ساتھ جوڑا جانا چاہئے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شاہین باغ مظاہرہ معاملے میں بدھ کو کہا کہ دھرنا اور مظاہرے کے نام پر عوامی مقامات اور سڑکوں پر ...

مزید پڑھیں »

الور: تھانہ غازی اجتماعی آبروریزی معاملے میں پانچ ملزم قصوروار قرار

عدالت نے اس معاملے کے ملزم اندراج، چھوٹے لال، ہنس راج اور مکیش گرجر کو قصوروار مانا ہے۔ عدالت آج ہی قصورواروں کو سزا سنائے گی۔ الور: راجستھان کے الور ضلع میں مشہور تھانہ غازی اجتماعی آبروریزی معاملے میں عدالت نے آج پانچ ملزمین کو قصوروار قرار دیا۔ درج فہرست ذات و قبائل مظالم کے حل کے معاملوں کے اسپیشل ...

مزید پڑھیں »

محبوبہ کی رہائی کی اپیل پر جموں و کشمیر انتظامیہ اپنا موقف واضح کرے: سپریم کورٹ

عدالت نے مرکز سے یہ بھی پوچھا ہے کہ کسی شہری کو حراست میں رکھے جانے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے اور محترمہ محبوبہ مفتی کو مسلسل حراست میں رکھے جانے کی کیا دلیل ہے؟ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز جموں و کشمیر انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی ...

مزید پڑھیں »

بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ: سی بی آئی عدالت کے فیصلے کے پیش نظر اتر پردیش میں ہائی الرٹ

تقریبا 28 سال کے طویل وقفے کے بعد آنے والے اس تاریخی فیصلے کی حساسیت کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نیپال سرحد سمیت سبھی اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ لکھنؤ: بابری مسجد مسماری معاملے میں سی بی آئی کی اسپیشل عدالت کے ذریعہ بدھ کو فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان: ضمانت کی عرضی خارج ہونے کے بعد شہباز شریف گرفتار

رواں ماہ کے آغاز میں لاہور ہائی کورٹ نے اس معاملے میں جاری جرح کے مد نظر شہباز کی گرفتاری سے قبل ضمانت کی مدت میں توسیع کر دی تھی۔ اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے صدر اور نیشنل اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کے معاملے میں لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی خارج ...

مزید پڑھیں »

جسم فروشی کوئی جرم نہیں، بالغ عورت کو اپنی پسند کا پیشہ منتخب کرنے کا حق ہے: بمبئی ہائی کورٹ

عدالت نے خصوصی طور پر مشاہدہ کیا ہے کہ غیر اخلاقی ٹریفک (روک تھام) ایکٹ 1956 کے تحت جسم فروشی کوئی جرم نہیں ہے اور ایک بالغ عورت کو اپنا من پسند پیشہ منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔ ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں تین جسم فروش خواتین کو ایک اصلاحی ادارے سے فوری طور ...

مزید پڑھیں »

کسانوں پر لاٹھی چارج کا معاملہ پہنچا عدالت، ہائی کورٹ نے دی پولیس ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت

پولیس ڈائریکٹر جنرل کو دی گئی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ تمام پولیس اہلکار اپنی مکمل شناخت، وردی اور نیم پلیٹ کے ساتھ ہی مظاہرے کے دوران ڈیوٹی پر تعینات ہوں۔ ڈیوٹی پر موجود تمام ملازمین کی تفصیلی معلومات رجسٹر میں درج ہو۔ چندی گڑھ: پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے آج ہریانہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت ...

مزید پڑھیں »