ٹیگ کی محفوظات : عالمی وبا

21 غیر ملکی جماعتی اپنے وطن قرقیزستان ہوئے واپس

21 غیر ملکی جماعتی اپنے وطن واپس ہوئے۔ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے بعد پھنسے کل 57 غیر ملکی جماعتیوں میں سے اب محض تین ہی بچے ہیں۔ دیوبند: عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے بعد ضلع میں پھنسے قرقیزستان کے 21 جماعتی شہری اتوار کو وطن ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کورونا انفیکشن سے 1.40 لاکھ اموات

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 140103 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر نبرد آزما امریکہ میں اس کے انفیکشن سے 1.40 ...

مزید پڑھیں »

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 

عمان میں کورونا کے 1619 نئے کیسز، متاثرین کی مجموعی تعداد 64،139 ہوگئی۔ کووڈ 19 کے نتیجے میں 8 مزید اموات کے ساتھ ہی گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 298 ہوگئی ہے۔ مسقط: عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ – 19) کے 1619 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع عمان ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے اب تک 51،540 افراد متاثر

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اتوار کے روز عالمی وبا کورونا وائرس کے 683 نئے کیسوں کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 51،540 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے متاثرہ افراد کی صحت ٹھیک ہے اور سبھی کا علاج کیا جارہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

کورونا نے دنیا بھر میں 78.99 لاکھ افراد کو متاثر کیا، جس میں سے 4.33 لاکھ افراد ہلاک

کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے اور برازیل دوسرے اور روس تیسرے مقام پر ہے۔ وہیں اس وبا کی وجہ سے ہوئی ہلاکتوں کی تعداد کے مطابق امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے مقام پر ہے۔ بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19 ) سے دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

اٹلی میں کورونا کا قہر، اب تک 33601 افراد ہلاک

اٹلی میں کووڈ -19 کے 5742 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ان میں سے 353 مریض انسٹی ٹینس کیئر یونٹ (آئی سی یو) میں ہیں۔ جبکہ 33202 بغیر علامات اور ہلکے علامات والے مریضوں کو ان کے گھروں میں ہی تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ پوری دنیا میں کورونا سے امریکہ اور برطانیہ کے بعد سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی قابل ستائش مہم

نئی دہلی: کورونا عالمی وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں جہاں کچھ لوگ منتقل ہورہے غریب مزدوروں کو مفت کھانے پینے کا سامان دے رہےہیں اور ان کی مالی مدد کررہے ہیں وہیں دوسری طرف مدھیہ پردیش کی ایک ٹیچر نے اس شدید گرمی میں ان مزدوروں کے درمیان صبح سے شام تک مفت سینیٹری پیڈ تقسیم کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں كووڈ -19 سے اموات کی تعداد 80 ہزار کے پار، متأثرین 13 لاکھ سے زیادہ

امریکہ میں كووڈ -19 سے اموات کی تعداد 80 ہزار کے پار، متأثرین 13 لاکھ سے زیادہ

واشنگٹن: امریکہ میں كووڈ -19 سے اموات کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی وبا کوروناوائرس (كووڈ -19) سے شدید طور پر متاثر امریکہ میں اس کے انفیکشن سے 80 ہزار سے زائد افراد کی موت ہو چکی ہے۔ امریکہ میں یہ وبا بھیانک شکل اختیار کرچکی ہے اور اب تک 13 لاکھ سے زیادہ لوگ ...

مزید پڑھیں »

مودی کی پیر کو ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ پانچویں میٹنگ

وزیراعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کریں گے آج رات آٹھ بجے: کورونا

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کےخلاف ملک بھر میں مہم چلائی جارہی ہے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ مسٹر مودی کی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ دوپہر تین بجے یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے شروع ہوگی۔ کورونا ...

مزید پڑھیں »

ملک کی چار ریاستوں میں کورونا متاثرین کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس

نئی دہلی: مہاراشٹر، گجرات، دہلی اور تمل ناڈو میں عالمی وبا وائرس (كووڈ -19) کا قہر کافی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ان چاروں ریاستوں میں اس وبا کے مجموعی 41101 کیسز درج کئے گئے ہیں اور 1368 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے آج صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک ...

مزید پڑھیں »