ٹیگ کی محفوظات : عالمی ادارۂ صحت

‘کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے’ ڈبلیو ایچ او نے مانا

کووڈ – 19 کا وائرس ہوا کے ذریعے پھیلنے کی رپورٹ پہلی بار اپریل میں شائع ہوئی تھی، لیکن ڈبلیو ایچ او نے اب تک اس نظریہ کو تسلیم کرنے سے گریز کیا ہے۔ جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پہلی بار ہوا کے ذریعے کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثرہ خواتین بھی بچوں کو اپنا دودھ پلا سکتی ہیں: ڈبلیو ایچ او

تنظیم میں زچہ، بچہ اور بچوں کی صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انشو بنرجی نے کہا کہ دودھ پلانے سے کورونا کے انفیکشن کے ابھی تک کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’ماں کے دودھ میں ہمیں اب تک زندہ وائرس نہیں ملےہیں۔ جنیوا/ نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا سے نمٹنے کے لئے ’آیوشمان بھارت‘ اسکیم اہم ہوسکتی ہے ڈبلیو ایچ او نے کہا

عالمی ادارہ صحت آیوشمان بھارت کی ستائش کرتا رہا ہے اور اس اسکیم کو کسوٹی پر کسنے اور تیز کرنے کا ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔ اس وبا سے لڑنے میں اس کا بھر پور استعمال کیا جانا چاہئے۔ جنیوا / نئی دہلی: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے آیوشمان بھارت اسکیم کی تعریف کی ہے۔ اس نے ...

مزید پڑھیں »

امریکہ، برازیل اور روس کے بعد بھارت میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں

کورونا وائرس

نئی دہلی: امریکہ، برازیل اور روس کے بعد ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں بڑی تیزی کے ساتھ اضافے ہو رہے ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں کووڈ – 19 کے روزانہ اوسطا 6،952 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق 23 مئی کی صبح 8 بجے تک کورونا وائرس ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کا انحصار کسی ملک پر نہیں رہے گا، الگ فاؤنڈیشن کا قیام

جنیوا / نئی دہلی: اپنے باقاعدہ کام کاج کے لئے رکن ممالک کی مدد پر انحصار کرنے والی تنظیم عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اس مجبوری کو ختم کرنے کی سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے ڈبلیو ایچ او فاؤنڈیشن کے نام سے بدھ کو ایک نئی تنظیم کا قیام کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او کا بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق انتباہ

جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے اتوار کو، بچوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں دنیا کو متنبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں کچھ بچوں کو ایک خاص بیماری کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کی یونٹ میں داخل کرنا پڑا۔ ان بچوں ...

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 283000 کے پار، متاثرین 4088848: ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی وبا کورونا وائرس کے قہر سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری دنیا میں4261 اموات ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی اموات کی تعداد 283000 سے تجاوز کرگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یومیہ صورتحال کے پیش نظر بدھ کے روز یہ اطلاع دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا بھر میں ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی جانچ ہر شخص کے لئے ضروری نہیں، ڈبلیو ایچ او نے کہا

جنیوا / نئی دہلی: کورونا کی جانچ ہر شخص کے لئے ضروری نہیں ہے۔ ایسا ڈبلیو ایچ او نے کہا۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا کی روک تھام کے لئے ملک کے ہر شخص کی جانچ کرنا ضروری نہیں ہے۔ صرف مشتبہ افراد اور ان کے رابطے میں آنے ...

مزید پڑھیں »