ٹیگ کی محفوظات : طالبان

افغانستان میں 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان کو ہلاک کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا

ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر آ ئی ہے۔ 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان دہشت گردوں کو موت کے گھا اتار کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ کابل: افغانستان کے صوبہ غور سے تعلق رکھنے والی ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان ہلاک، چھ زخمی

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ کابل: افغانستان کے شہر غزنی اور ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

مشرقی افغانستان میں جھڑپ، 12 طالبان دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

طالبان دہشت گردوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 12 دہشت گرد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ افغانستان طویل عرصے سے طالبان دہشت گردوں سے مقابلہ کر رہا ہے۔ کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ایک پولیس اہلکار کی ایک تصادم میں موت ہوگئی جبکہ اس دوران 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ، چھ افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی، جن میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ دھماکے کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیا گیا ہے۔ کابل: افغانستان میں جاؤجان صوبہ کے ماردین ضلع میں سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے صوبائی حکومت کے ترجمان عبدالمعروف اجار نے بدھ کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان کے حملہ میں 14 افغان فوجی ہلاک، متعدد زخمی

کابل: مشرقی افغانستان میں طالبان کے حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ افغان حکام کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی سیز فائر کے سلسلے میں طالبان سے بات چیت کر رہے ہیں۔ طالبان نے پکتیا صوبے میں کیے گئے اس حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے اور اسے ایک دفاعی حملہ قرار دیا البتہ ...

مزید پڑھیں »

نیٹو نے افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی کا خیرمقدم کیا

واشنگٹن: نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ اور افغانستان میں مفاہمت کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں تین دن کی جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امن کی راہ نکلنی چاہئے۔ مسٹر اسٹولٹن برگ نے ہفتہ کو ٹویٹ کرکے کہا ’’عید کے موقع پر تین دن کی جنگ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فضائی حملہ، 9 شہری ہلاک، 11 زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک فضائی حملے میں کم از کم 9 شہری ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے یہ اطلاع منگل کے روز دیں۔ یہ حملہ پیر کی رات اس وقت ہوا جب لوگ نماز پڑھنے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے۔ فوج کی 209 ویں شاہین (فالکن) کور نے اس واقعے میں ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے طالبان کو انتقامی کارروائی کی دی دھمکی

کابل: امریکہ نے طالبان اور دیگرعسکریت پسند گروپوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ افغانستان میں تشدد کے وارداتوں کو کم نہیں کرتے ہیں، تو ان کے خلاف سخت انتقامی کارروائی کی جائے گی. افغانستان میں امریکی سیکیورٹی فورسز کے ترجمان کرنل سونی لیگٹ نے ہفتہ کو کہا ’’امریکی فوج نے افغانستان میں متحارب گروپوں کو سیاسی ذرائع سے ...

مزید پڑھیں »