ٹیگ کی محفوظات : سپریم کورٹ

آن لائن پروفائل کی توثیق کا سسٹم تیار کرنے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شائع کرنے کے رجحان کو روکنے کے لئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں تمام آن لائن پروفائل کی تصدیق کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد شائع کرنے کے رجحان کو روکنے کے لئے آن لائن پروفائل کی توثیق کا سسٹم تیار کرنے ...

مزید پڑھیں »

’بولنے اور اظہار رائے کی آزادی‘ کا بے دریغ غلط استعمال: سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آج نظام الدین مرکز سے کورونا وائرس کو جوڑ کر مسلمانوں کے امیج کو داغدار کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلز اور پرنٹ میڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج نظام الدین مرکز واقعہ پر تبلیغی ...

مزید پڑھیں »

شاہین باغ: سپریم کورٹ نے کہا، احتجاجی مظاہرہ کے نام پر عوامی مقامات پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا

عدالت نے کہا کہ عوامی میٹنگوں پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، لیکن انہیں نامزد علاقوں میں ہونا چاہئے۔ آئین احتجاجی مظاہرہ کا حق دیتا ہے لیکن اسے یکساں فرائض کے ساتھ جوڑا جانا چاہئے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شاہین باغ مظاہرہ معاملے میں بدھ کو کہا کہ دھرنا اور مظاہرے کے نام پر عوامی مقامات اور سڑکوں پر ...

مزید پڑھیں »

محبوبہ کی رہائی کی اپیل پر جموں و کشمیر انتظامیہ اپنا موقف واضح کرے: سپریم کورٹ

عدالت نے مرکز سے یہ بھی پوچھا ہے کہ کسی شہری کو حراست میں رکھے جانے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے اور محترمہ محبوبہ مفتی کو مسلسل حراست میں رکھے جانے کی کیا دلیل ہے؟ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز جموں و کشمیر انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی ...

مزید پڑھیں »

جسم فروشی کوئی جرم نہیں، بالغ عورت کو اپنی پسند کا پیشہ منتخب کرنے کا حق ہے: بمبئی ہائی کورٹ

عدالت نے خصوصی طور پر مشاہدہ کیا ہے کہ غیر اخلاقی ٹریفک (روک تھام) ایکٹ 1956 کے تحت جسم فروشی کوئی جرم نہیں ہے اور ایک بالغ عورت کو اپنا من پسند پیشہ منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔ ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں تین جسم فروش خواتین کو ایک اصلاحی ادارے سے فوری طور ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بہار اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

درخواست گزار نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ انہیں الیکشن کمیشن کے سامنے نمائندگی کرنے کی اجازت دے، لیکن بنچ نے کہا کہ وہ ہر کسی کو الیکشن کمیشن کے سامنے جانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے بہار میں اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر ...

مزید پڑھیں »

رام مندر کے بعد کاشی۔متھرا پر اکھاڑا پریشد کا دعوی، سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرنے کا فیصلہ

اکھاڑا پریشد کا دعوی ہے کہ شری کاشی وشوناتھ اور متھرا میں کرشن جنم بھومی مقام پر مغل حکمرانوں نے زبردستی مسجدوں کی تعمیر کرائی تھی۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان دونوں مقامات کے تنازع کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ کے ذریعہ ہو۔   پریاگ راج: اجودھیا میں رام مندر تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سادھو ...

مزید پڑھیں »

شیئربازار میں تیزی واپس، سینسیکس 272 پوائنٹ اور نفٹی میں 83 پوائنٹس کا اضافہ

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 272.51 پوائنٹس بڑھ کر 38900.80 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 82.75 پوائنٹس بڑھ کر 11470.25پوائنٹس پر رہا۔ ممبئی: ٹیلی کام کمپنیوں کو بقایا کی ادائیگی دس برسوں میں کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم اور اگست کے مہینہ میں مینوفیکچرنگ سرگرمیوں میں تیزی آنے کی ...

مزید پڑھیں »

’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کو این ڈی آر ایف میں منتقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عدالت عظمیٰ نے عرضی خارج کردی

پی ایم کیئرس فنڈ میں جمع رقم ’نیشنل ڈیزاسٹر ریلف فنڈ‘ میں ٹرانسفر نہیں کی جاسکتی، عدالت عظمیٰ نے عرضی خارج کردی۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پی ایم کیئرس کی رقم کو قومی آفات راحت فنڈ (این ڈی آر ایف) میں منتقل کرنے کی ہدایت دینے سے متعلق عرضی کو منگل کو خارج کردیا۔ جسٹس اشوک بھوشن کی صدارت ...

مزید پڑھیں »

نیٹ، جے ای ای کے امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبہ کو سپریم کورٹ نے کیا مسترد

نیٹ، جے ای ای کے امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ سپریم کورٹ نے مسترد کیا۔ نیٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لئے جبکہ جے ای ای انجینئرنگ کورسز میں رجسٹریشن کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ’نیشنل الیجیبلٹی کم اینٹرنٹ ٹیسٹ، این ای ای ٹی‘ اور جوائنٹ اینٹرنس ٹیسٹ، جے ای ای، کو ملتوی کرنے ...

مزید پڑھیں »