ٹیگ کی محفوظات : سعودی عرب

سلمان اور جرمن چانسلر نے جی – 20 کے کام پر تبادلہ خیال کیا

بات چیت میں جی 20 گروپ کے ممالک کے اجلاسوں کے ضمن میں یکجا کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس کا مقصد کورونا وبا پر قابو پانا اور معمول کی زندگی کی طرف واپس آنا ہے۔ رواں سال جی – 20 گروپ کی صدارت سعودی عرب کے پاس ہے۔ ماسکو: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزيز آل سعود اور ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان کی کورونا بحران کے حوالے سے فرانسیسی صدر میکرون سے بات چیت

شاہ سلمان نے کورونا بحران کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو کی۔ دوحہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی وبا کورونا وائرس بحران کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ...

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان نے ٹرمپ کے ساتھ جی – 20 کے کام کاج پر تبادلہ خیال کیا

معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے جی – 20 فریم ورک کے تحت کی جا رہی کوششوں کے ساتھ تال میل بنائے رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے پاکستان کو دیا زبردست جھٹکا، تیل کی فراہمی اور قرض دینے سے کیا منع

سعودی عرب کے اس اقدام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان عشروں سے جاری رشتہ ختم ہوگیا ہے۔ ریاض: خراب مالی حالات کا سامنا کر رہے پاکستان کو سعودی عرب نے زبردست جھٹکا دیا ہے۔ اسے تیل کی فراہمی بند کرنے کے ساتھ ہی قرض دینے سے منع کردیا ہے۔ سعودی عرب نے یہ قدم پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ ...

مزید پڑھیں »

ایران میں کورونا کے کیسز 3 لاکھ سے متجاوز، سعودی عرب میں 279،000 سے زیادہ متاثر

ایران میں کورونا وائرس کے کیسز 309،000 سےمتجاوز، جبکہ سعودی عرب میں 279،000 سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ قاہرہ: ایران میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد اتوار کے روز بڑھ کر 309،000 ہوگئی، جب کہ سعودی عرب میں کورونا کے مجموعی طور پر 279،000 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خلیجی ممالک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ایران ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے کئی خطوں میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی، 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔

دنیا کے کئی خطوں سعودی عرب، امریکہ، ترکی، افغانستان، مصر، کویت، اردن، بحرین، قطر، ایران، اور ملائیشیا میں عید قرباں محتاط طور پر منائی گئی۔ ترکی کی راجدھانی استنبول میں 86 برس بعد آیا صوفیہ مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی۔ انڈونیشیائی نمازیوں نے ماسک پہن کر نمازِ عید ادا کی۔   بلا خط: کورونا وائرس کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں سوشل ڈسٹنسنگ کے ساتھ نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریں گے، قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔ الریاض: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی میں نمازِ عید الاضحیٰ ادا کی گئی۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی ...

مزید پڑھیں »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال میں داخل

  سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو مثانہ میں سوجن کے سبب کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم فرمانروا کا معائنہ کر رہی ہے۔ الریاض: مملکت سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنہ کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 84 سالہ شاہ سلمان کو ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا انفیکشن کے 2692 نئے معاملے

سعودی عرب میں کورونا کے 2692 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 237،803 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 40 اموات کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2،283 ہوگئی۔ الریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس ’کوڈ – 19‘ کے 2692 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ...

مزید پڑھیں »

حج کی سعادت اس سال صرف سعودی عرب میں رہنے والے حاصل کر پائیں گے

حج کی سعادت اس سال صرف سعودی عرب میں رہنے والے حاصل کر پائیں گے

مملکت سعودی عرب کے اعلان کے مطابق، کورونا وائرس کے پیش نظر، اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔ سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک کے شہری بھی حج کی ادائیگی کر پائیں گے۔ الریاض: مملکت سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کووڈ – 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے ...

مزید پڑھیں »