ٹیگ کی محفوظات : دہلی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار بارہویں روز کوئی تبدیلی نہیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل بارہویں روز کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ڈیزل کی قیمتوں میں آخری بار 2 اکتوبر کو کٹوتی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمتیں گذشتہ 22 روز سے مستحکم ہیں۔ نئی دہلی: بدھ کے روز مسلسل بارہویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں ...

مزید پڑھیں »

دہلی میں 29 دن میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے بڑھ کر 3 لاکھ ہوگئی

دہلی میں کورونا کا پہلا کیس 2 مارچ کو سامنے آیا تھا۔ متاثرین کی پہلے ایک لاکھ کی تعداد 126 دن بعد یعنی 6 جولائی کو پہنچ گئی تھی۔ وہیں ایک لاکھ سے دو لاکھ کی تعداد ہونے میں 65 دن لگے۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں صرف 29 دن میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ ...

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں دن استحکام

تیل کمپنی انڈین آئل (ائی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ نئی دہلی: بدھ کے روز مسلسل پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یکم اور 2 اکتوبر کو ڈیزل کی قیمت میں کمی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی ...

مزید پڑھیں »

دہلی کے تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے: حکومت

نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ دہلی میں تمام اسکول کورونا کے سبب ابھی 31 اکتوبر تک بند رہیں گے۔ نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے ...

مزید پڑھیں »

ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 14 پیسے کی کمی سے 81.72 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول 13۔13 پیسے سستا ہوا۔ نئی دہلی: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پٹرول ایک بار پھر ہوا مہنگا، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 19 پیسے کے اضافے کے ساتھ 81.19 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ یہ 24 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ نئی دہلی: پٹرول کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن اضافہ ہوا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں مسلسل 21 ویں روز بھی استحکام رہا۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

کیجریوال حکومت نے ہوٹلوں کو کھولنے کی دی اجازت

کیجریوال حکومت نے ہوٹلوں اور ہفتہ واری بازاروں کو کھولنے کی دی اجازت، جم رہیں گے بند

جب تک دلی میں حالات معمول پر نہیں آجاتے کسی طرح کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی اور بچاؤ کے سبھی طریقوں پر پوری سختی سے عمل کیا جائے گا نئی دہلی: اروند کیجریوال حکومت نے ان لاک ۔ 3 کے تحت بدھ کو دلی میں ہوٹل کھولنے کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ آج دلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ڈی ...

مزید پڑھیں »

ڈیزل کی قیمت مسلسل دوسرے دن دہلی میں 82 روپے کے قریب، ممبئی میں 80 کے پار

دہلی میں ڈیزل کی قیمت میں آج 15 پیسے اضافے سے یہ ریکارڈ سطح پر 81.94 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ ممبئی میں یہ 14 پیسے کے اضافے کے ساتھ 80.11 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔ نئی دہلی: اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن ڈیزل کی قیمت دہلی میں 82 روپے فی لیٹر کے قریب ہوگئی۔ ممبئی میں ...

مزید پڑھیں »

قنوج میں آگرہ ۔ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

بہار سے دہلی جانے والی ایک پرائیویٹ ڈبل ڈیکر بس نے ایکسپریس وے پر کھڑی کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ بس اور کار دونوں ایکسپریس وے سے نیچے جا گری۔ حادثے میں بس میں سوار پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ قنوج: اتر پردیش میں قنوج کے سوریکھ علاقے میں اتوار کی صبح لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ہوئے ایک خوفناک ...

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: منصفانہ تحقیقات کے لئے نامور شخصیات، دہلی اقلیتی کمیشن اور ہیومن رائٹ واچ نے کھٹکھٹایا صدر جمہوریہ کا دروازہ

رواں سال کے شروع میں ملک کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات پر سوالات کھڑے کیے جانے لگے ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف شعبوں کی نامور شخصیات نے منصفانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ نئی دہلی: ملک کی نامور شخصیات، دہلی اقلیتی کمیشن اور ہیومن رائٹس واچ ...

مزید پڑھیں »