ٹیگ کی محفوظات : دہشت گرد

کولگام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان  جھڑپ، دو دہشت گرد ہلاک

جموں و کشمیر پولیس ترجمان کے مطابق کولگام کے ژنی گام میں ایک مسلح تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ علاقے میں آپریشن جاری ہے اور موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کردی گئی ہیں۔ سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ جموں و کشمیر پولیس ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان کا حملہ ناکام، 17 دہشت گرد ہلاک

طالبانیوں نے جارم ضلع پر مختلف ٹھکانوں سے صبح سویرے زوردار حملہ کیا لیکن مستعد سلامتی دستوں نے اسے ناکام کردیا۔ اس دوران 17طالبانی مار ے گئے اور 12سے زائد زخمی ہوگئے۔ کابل: افغانستان کے بدخشاں صوبہ کے جارم ضلع میں پیر کی صبح سویرے طالبانیوں نے زوردار حملہ کیا لیکن سلامتی دستوں کی فوری کارروائی کی وجہ سے طالبانیوں ...

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل نے ایران پر سخت پابندیوں کے امریکی مطالبہ کو کیا مسترد

سلامتی کونسل نے ایران پر سخت پابندیوں کے امریکی مطالبہ کو کیا مسترد

اقوام متحدہ میں انڈونیشیا کے سفیر مسٹر جانی نے امریکی سفیر کیلی کرافٹ پر برہمی کا اظہار کیا، جنھوں نے ان پر ’دہشت گردوں‘ کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بدھ کے روز کہا کہ وہ ایران کے خلاف مزید سخت (اسنیپ بیک) پابندیاں عائد کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس نے داعش کے مبینہ دہشت گرد کو کیا گرفتار

دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے مقابلہ کے بعد اس مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ نئی دہلی: ہفتہ کی صبح دہلی پولیس کو اس وقت بڑی کامیابی ملی جب اس نے نئی دہلی کے دھولاکنواں سے داعش کے ایک مبینہ شدت پسند کو گرفتار کیا۔ دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے مقابلہ کے بعد اس مبینہ دہشت گرد کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں پولیس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ اس میں پانچ پولیس اہلکار اور دو مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔ اسلام آباد: پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں منگل کی صبح پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان کو ہلاک کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا

ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر آ ئی ہے۔ 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان دہشت گردوں کو موت کے گھا اتار کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ کابل: افغانستان کے صوبہ غور سے تعلق رکھنے والی ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان ہلاک، چھ زخمی

افغانستان میں فوج پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ کابل: افغانستان کے شہر غزنی اور ننگرہار میں سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے دہشت گردانہ حملے میں 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

عراقی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے چھ دہشت گرد ہلاک

دہشت گردانہ مخالف طاقتوں نے کرکک علاقے میں بدھ کی صبح حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لئے ایک آپریشن چلایا جس میں آئی ایس کے چھ شدت پسند مارے گئے ہیں۔ بغداد: عراقی حفاظتی دستوں نے عراق کے کرکک میں ایک فوجی آپریشن میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ عراق کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دہشت گردانہ حملہ، 40 افراد ہلاک، 46 دیگر زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں نیشنل سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ڈي ایس) کے دفتر کے نزدیک پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 46 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ سمنگان کے گورنر کے ترجمان محمد ...

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 20 فوجی اہلکار ہلاک

نائجیریا میں منگل کو بوکو حرام دہشت گردوں کے ایک گروہ کے ذریعہ بورونو ریاست کے شہر دامبوا قصبہ کے قریب شاہراہ پر حملہ ہوا۔ 20 فوجی اہلکار ہلاک اور کچھ زخمی ہوگئے۔ ماسکو: شمال مشرقی نائجیریا میں باغیوں کے فوج کے قافلے پر حملے میں کم از کم 20 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے اور کچھ زخمی ہوگئے۔ مقامی ...

مزید پڑھیں »