ٹیگ کی محفوظات : دھماکہ

اسرائیل کا غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

فلسطین پر حملہ

اسرائیل نے غزہ پٹی میں فلسطینی باغی گروپ حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ ماسکو: اسرائیل کی فضائیہ نے فلسطین انکلیو سے دھماکہ خیز غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں فلسطینی باغی گروپ حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کے روز کہا کہ آئی ڈی ایف نے ٹویٹر ...

مزید پڑھیں »

شام میں دہشت گردوں کا حملہ، 8 لوگوں کی موت، 27 زخمی

شام میں ترکی کی سرحد کے قریب واقع تل ابیاد شہر میں ایک کار میں ہونے والے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔ دمشق: شام کے صوبہ رقہ کے شہر تل ابیاد میں ایک کار میں زوردار دھماکہ ہونے سے 8 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ منگل کو ذرائع نے بتایا ’’ابتدائی اطلاعات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں 6 فوجی جوان ہلاک

اسلام آباد: پاکستان میں آئی ای ڈی دھماکہ سے 6 فوجی جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے مغربی علاقے میں پاکستان-ایران سرحد پر ایک آئی ای ڈی دھماکے میں پاکستانی فوج کے چھ جوان ہلاک ہو گئے۔ فوج کے میجر جنرل بابر افطار نے یہ اطلاع فراہم کی۔ میجر جنرل نے جمعہ کے روز کہا ’’ایک افسر اور پانچ جوان ...

مزید پڑھیں »

 شام کے عفرین شہر میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شمالی شہر عفرین میں منگل کے روز ایک تیل ٹینکر میں دھماکہ ہوجانے سے 40 افراد کی موت ہوگئی جبکہ شہر میں ایک دیگر گاڑی کے ذریعے دوسرا دھماکہ ہوا۔ شامی ہیومن رائٹس آبزرور گروپ کے مطابق دوسرا دھماکہ شہر کے محمودیہ علاقے میں ہوا۔ دھماکے کی وجہ سے ہوئے نقصان کا ابھی تک پتہ نہیں چل ...

مزید پڑھیں »

فارمنگٹن کی عمارت میں دھماکہ، فائر بریگیڈ کا عملہ ہلاک، 6زخمی

واشنگٹن، 17 ستمبر (ژنہوا) شمال مشرق امریکہ کے فارمنگٹن میں پیر کوایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں فائر بریگیڈ کے ایک عملہ کی موت ہو گئی اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ فارمنگٹن محکمہ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ یہ واقعہ صبح کے وقت اس وقت پیش آیا جب فائر بریگیڈ کا عملہ گیس لیک ہونے ...

مزید پڑھیں »