ٹیگ کی محفوظات : دارالحکومت

بیروت میں تشدد جاری، احتجاج کے دوران 490 زخمی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بندرگاہ دھماکوں پر حکومتی بدانتظامی کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے، مشتعل عوام نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ کرکے حکومت کے خلاف اپنا غصہ نکالا۔ بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 480 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع لبنان کے المنار نیوز چینل نے ...

مزید پڑھیں »

بیروت دھماکہ: عالمی رہنماؤں کا لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بندرگاہ پر زبردست دھماکے میں کم از کم 78 افراد ہلاک اور 4000 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے۔ عالمی رہنماؤں نے لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسکی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بیروت: دنیا کے لگ بھگ تمام رہنماؤں نے لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسکی ہر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان کو ہلاک کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا

ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر آ ئی ہے۔ 15 سالہ قمر گل نے دو طالبان دہشت گردوں کو موت کے گھا اتار کر کے اپنے والدین کے قتل کا بدلہ لیا ہے۔ کابل: افغانستان کے صوبہ غور سے تعلق رکھنے والی ایک کمسن لڑکی کی جرات مندانہ حرکت کی خبر منظر عام پر ...

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: منصفانہ تحقیقات کے لئے نامور شخصیات، دہلی اقلیتی کمیشن اور ہیومن رائٹ واچ نے کھٹکھٹایا صدر جمہوریہ کا دروازہ

رواں سال کے شروع میں ملک کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیقات پر سوالات کھڑے کیے جانے لگے ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف شعبوں کی نامور شخصیات نے منصفانہ تحقیقات کے لئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ نئی دہلی: ملک کی نامور شخصیات، دہلی اقلیتی کمیشن اور ہیومن رائٹس واچ ...

مزید پڑھیں »

ایمس میں ایک مریض نے پھندا لگا کر کی خودکشی

ایمس میں  ایک مریض نےخودکشی کرلی، جس کی پہچان راجمنی پٹیل (32) کے طورپر کی گئی ہے۔ اسپتال میں کچھ دنوں سے داخل تھا۔ جائے وقوع سے کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔ نئی دہلی: دارالحکومت میں واقع آل انڈیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ (ایمس) میں داخل ایک مریض نے جمعرات کی صبح پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ جنوبی دہلی ...

مزید پڑھیں »

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے مہینے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ جون میں، دہلی میں اس کی قیمت 11.50 روپے فی سلنڈر بڑھائی گئی تھی۔ رسوئی گیس کی قیمت کا جائزہ ماہانہ بنیاد پر کیا جاتا ہے۔   نئی دہلی: رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں آج سے قدرے اضافہ کیا گیا ہے۔ ملک کی سب سے ...

مزید پڑھیں »

کنٹینمنٹ زون میں سوا دو لاکھ افراد کا سروے ہوا، دوگنی تعداد میں کورونا کی جانچ ہوئی

کنٹینمنٹ زون میں وزیر داخلہ کے فیصلے کے مطابق، گھر گھر جاکر دو لاکھ 30 ہزار لوگوں کا سروے کیا گیا اور دوگنی تعداد میں کورونا کی جانچ کی گئی۔ سبھی 242 کنٹینمنٹ زون میں یہ کام پورا ہوگیا ہے۔ نئی دہلی: دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے واقعات پر حالیہ دنوں میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی ...

مزید پڑھیں »

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

دہلی میں پٹرول کی قیمت جمعہ کے روز 56 پیسے اضافہ کے ساتھ 78.37 روپے فی لیٹر ہوگئی، جو 7 نومبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 63 پیسے کے اضافے کے بعد، یہ پہلی بار 77 سے 77.06 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔ نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں، جمعہ کے روز مسلسل ...

مزید پڑھیں »

شاہ کے ساتھ کیجریوال کی کامیاب میٹنگ، کورونا کے خلاف دونوں مل کر لڑیں گے

شاہ کے ساتھ میٹنگ کے بعد وزیراعلی نے ٹویٹ کیا ’’مرکزی حکومت اور دہلی حکومت کے درمیان میٹنگ بہت مثبت رہی۔ میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ کورونا کے خلاف دونوں مل کر لڑیں گے۔‘‘ نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کے حوالے سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی چین واپسی کے خطرات میں اضافہ

دارالحکومت بیجنگ میں کورونا مثبت واقعات کی تصدیق کے بعد انتظامیہ میں افراتفری پھیل گئی ہے اور جنوبی بیجنگ کے 11 رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ بیجنگ: چین کے ووہان صوبہ سے پھیلے کورونا وائرس کی وبا سے راحت کے بعد ملک میں پٹری پر لوٹ رہی زندگی پر پھر سے اس انفیکشن کا خطرہ بڑھ ...

مزید پڑھیں »