ٹیگ کی محفوظات : حملہ

مودی کے دور حکومت میں ملک کی خوشحالی غائب: راہل

مسٹر گاندھی نے کہا کہ ملک میں 12 کروڑ روزگار غائب، پانچ لاکھ کروڑ ڈالر کی معیشت غائب، عام شہری کی آمدنی غائب، ملک کی خوشحالی اور سیکیورٹی غائب، سوال پوچھے تو جواب غائب اور ترقی بھی غائب ہے۔ نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اس حکومت میں معیشت، ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

فلسطین پر حملہ

اسرائیل نے غزہ پٹی میں فلسطینی باغی گروپ حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ ماسکو: اسرائیل کی فضائیہ نے فلسطین انکلیو سے دھماکہ خیز غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں فلسطینی باغی گروپ حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کے روز کہا کہ آئی ڈی ایف نے ٹویٹر ...

مزید پڑھیں »

’پولیس کو ہسٹری شیٹر وکاس دوبے کے مکان سے دیگر جدید ترین اسلحہ سمیت اے کے 47 کا ذخیرہ ملا ہے‘

وکاس اور اس کے ساتھیوں نے دو اور تین جولائی کی شب دبش دینے گئی پولیس ٹیم پر منظم انداز میں حملہ کیا تھا۔ اس واقعہ میں خطرناک ہتھیاروں کا استعمال کیاگیا تھا۔ اس حملہ میں جرائم پیشہ افراد نے مقتول پولیس اہلکاروں کے اسلحہ بھی لوٹ لئے تھے۔ کانپور: اترپردیش کے کانپور کے علاقے چوبے پور میں گذشتہ دو ...

مزید پڑھیں »

وکاس دوبے مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتار

وکاس دوبے مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتارکر لئے گئے

وکاس دوبے کو مدھیہ پردیش کے اُجین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے اسے اپنی گرفت میں لے کر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ اُجین: اتر پردیش کے بدنام زمانہ گینگسٹر وکاس دوبے کو آج مدھیہ پردیش اُجین کے مہاکال مندر سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے ایک سینئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

نائجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 20 فوجی اہلکار ہلاک

نائجیریا میں منگل کو بوکو حرام دہشت گردوں کے ایک گروہ کے ذریعہ بورونو ریاست کے شہر دامبوا قصبہ کے قریب شاہراہ پر حملہ ہوا۔ 20 فوجی اہلکار ہلاک اور کچھ زخمی ہوگئے۔ ماسکو: شمال مشرقی نائجیریا میں باغیوں کے فوج کے قافلے پر حملے میں کم از کم 20 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے اور کچھ زخمی ہوگئے۔ مقامی ...

مزید پڑھیں »

کانپور میں پولیس کی ٹیم پر شرپسندوں کا حملہ، سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک

کانپور میں پولیس کی ٹیم پر شرپسندوں کا حملہ، سی او سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک

کانپور میں پولیس کی ٹیم مجرم وکاس دوبے کو پکڑنے گاؤں وکرو پہنچی تھی۔ اس دوران مجرموں کو پولیس کی آمد کی بھنک مل گئی۔ شرپسندوں نے چھت پر چڑھ کر پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ کانپور: کانپور میں پولیس کی ایک ٹیم پر شرپسندوں نے جمعرات دیر رات کو حملہ کردیا اور سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ...

مزید پڑھیں »

اننت ناگ میں مسلح تصادم، تین دہشت گرد ہلاک

اننت ناگ میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تصادم کی جگہ سے ایک اے کے رائفل اور دو پستولیں برآمد کی گئی ہیں۔ ابھی مشترکہ تلاشی آپریشن جاری ہے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے مسلح تصادم میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ...

مزید پڑھیں »

اننت ناگ میں سی آر پی ایف پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار اور ایک کمسن ہلاک

سری نگر: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبھاڑہ علاقے میں جمعہ کو مشتبہ دہشت گرد کے سی آر پی ایف پارٹی پر حملے میں ایک سی آر پی ایف افسر اور ایک نابالغ ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز اننت ناگ کے علاقے پادشاہی باغ بجبھاڑہ میں دہشت گردوں نے سی آر پی ایف کی ...

مزید پڑھیں »

عالمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا عالمی تنظیم صحت نے  

عالمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا عالمی تنظیم صحت نے  

عالمی جنگ بندی کا مطالبہ افغانستان کے ایک اسپتال پر حملہ کے بعد کیا گیا ہے۔ عالمی تنظیم صحت نے افغانستان پر حملہ کی مذمت کی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جنیوا / نئی دہلی: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے افغانستان کے ایک اسپتال پر حملے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس کا دہشت گردانہ حملہ، شام میں 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

دمشق: سیریا میں آئی ایس آئی ایس کا دہشت گردانہ حملہ ہوا جس میں 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے صحرائی خطے میں جمعرات کے روز دہشت گرد تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز پر ایک حملہ کیا۔ اس حملے میں شامی سیکیورٹی فورسز کے 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق ...

مزید پڑھیں »