ٹیگ کی محفوظات : جھڑپ

پاکستان میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں پولیس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ اس میں پانچ پولیس اہلکار اور دو مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔ اسلام آباد: پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں منگل کی صبح پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں دہشت گردانہ حملہ، 40 افراد ہلاک، 46 دیگر زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ سمنگان میں نیشنل سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ (این ڈي ایس) کے دفتر کے نزدیک پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 46 دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس دھماکے میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبہ سمنگان کے گورنر کے ترجمان محمد ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ میں جھڑپ، ایک دہشت گرد اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں دہشت گردوں کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے مشتبہ جگہ کا محاصرہ کر لیا۔ اس دوران وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس میں ایک فوجی اور ایک پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گاسو میں منگل کی علی الصبح چھڑنے ...

مزید پڑھیں »

مشرقی افغانستان میں جھڑپ، 12 طالبان دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

طالبان دہشت گردوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 12 دہشت گرد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ افغانستان طویل عرصے سے طالبان دہشت گردوں سے مقابلہ کر رہا ہے۔ کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ایک پولیس اہلکار کی ایک تصادم میں موت ہوگئی جبکہ اس دوران 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سربراہ کا ہندوستان اور چین کے مابین جھڑپ پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں ہندوستان اور چین کے مابین ایل اے سی پر تشدد اور ہلاکتوں کی اطلاعات پر تشویش ہے اور دونوں فریقوں سے صبر کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے ...

مزید پڑھیں »

چینی فوج کے ساتھ پرتشدد تصادم میں فوج کے 20 جوان شہید: آرمی

ہند چین فوجوں کے مابین پُرتشدد جھڑپ میں فوج کے ایک افسر اور دو فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ لیکن رات آئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کی رات دونوں فورسز کے جوانوں کے پیچھے ہٹنے کے عمل کے تحت جھڑپ میں 17 فوجی شدید زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی فوجیوں نے اونچائی اور ناقابل ...

مزید پڑھیں »

ہند چین سرحد پر جھڑپ، راج ناتھ نے میٹنگ میں لیا صورتحال کا جائزہ

جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ لیکن چینی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تعداد کے تعلق سے کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ فورس نے واضح کیا ہے کہ جھڑپ کے دوران فائرنگ نہیں ہوئی ہے۔ نئی دہلی: ہند چین سرحد پر مشرقی لداخ علاقہ میں دونوں افواج کے جوانوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ کے پیش نظر ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان-چین سرحد پر زبردست تصادم، ایک افسر اور دو جوان شہید

نئی دہلی: ہندوستان اور چین سرحد پر مشرقی لداخ میں پچھلے ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصہ سے ایک طویل تعطل کے درمیان، پیر کی شب پیگانگ جھیل کے علاقے میں دونوں ملکوں کی فوج کے مابین زبردست تصادم ہوا، جس میں ایک آرمی افسر اور دو جوان شہید ہوگئے۔ فوج نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف بیلجیئم میں منعقد ریلی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

نسل پرستی اور ناانصافی کے خلاف ریلی میں مظاہرین ’’بلیک لائیو میٹر، نو جسٹس، نو پیس‘‘ کے نعرے لگارہے تھے اور ’’دی پولیس کل، اٹس وہائٹ آن بلیک‘‘ یا ’’وی کین نوٹ برادر‘‘ کے عنوان سے پوسٹرس اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔ برسلز: امریکہ میں نسل پرستی اور ناانصافی کے واقعہ کے خلاف بیلجیئم میں 10 ہزار سے زائد ...

مزید پڑھیں »