ٹیگ کی محفوظات : تصادم

پاکستان میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں پولیس نے آج سویرے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ اس میں پانچ پولیس اہلکار اور دو مقامی باشندوں کی موت ہوگئی۔ اسلام آباد: پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں منگل کی صبح پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ پولیس اہلکار ...

مزید پڑھیں »

مشرقی افغانستان میں جھڑپ، 12 طالبان دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

طالبان دہشت گردوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 12 دہشت گرد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔ افغانستان طویل عرصے سے طالبان دہشت گردوں سے مقابلہ کر رہا ہے۔ کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیا میں ایک پولیس اہلکار کی ایک تصادم میں موت ہوگئی جبکہ اس دوران 12 طالبان دہشت گرد ہلاک ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ میں تصادم، دو دہشت گرد ہلاک اور ایک سی آر پی ایف جوان شہید

پلوامہ ضلع کے بنڈزو علاقے میں دہشت گردوں کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج کی 55 آر آر اور سی آر پی ایف نے منگل کی علی الصبح علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد اور ایک سی آر پی ایف افسر ہلاک ہو گئے۔ سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ ...

مزید پڑھیں »

چینی فوج کے ساتھ پرتشدد تصادم میں فوج کے 20 جوان شہید: آرمی

ہند چین فوجوں کے مابین پُرتشدد جھڑپ میں فوج کے ایک افسر اور دو فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ لیکن رات آئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کی رات دونوں فورسز کے جوانوں کے پیچھے ہٹنے کے عمل کے تحت جھڑپ میں 17 فوجی شدید زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی فوجیوں نے اونچائی اور ناقابل ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان-چین سرحد پر زبردست تصادم، ایک افسر اور دو جوان شہید

نئی دہلی: ہندوستان اور چین سرحد پر مشرقی لداخ میں پچھلے ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصہ سے ایک طویل تعطل کے درمیان، پیر کی شب پیگانگ جھیل کے علاقے میں دونوں ملکوں کی فوج کے مابین زبردست تصادم ہوا، جس میں ایک آرمی افسر اور دو جوان شہید ہوگئے۔ فوج نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

بہار: ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم، 7 مہاجر مزدور ہلاک، 12 زخمی

بھاگلپور: بہار کے بھاگلپور ضلع کے كھریک تھانہ علاقہ کے امبو موڑ کے پاس نیشنل ہائی وے -31 پر آج علی الصبح ٹرک اور بس کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کم از کم 7 مہاجر مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ نوگچھيا کے سرکل افسر مکیش کمار نے بتایا کہ ٹرک پر سوار مہاجر مزدور کھگڑیا ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ میں دو الگ الگ مقامات پر تصادم، ایک جنگجو ہلاک، انٹرنیٹ پورے کشمیر میں معطل

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو الگ الگ جگہوں پر جاری تصادم میں اب تک ایک جنگجو مارا گیا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس کے مطابق بیگ پورہ میں جاری تصادم کی جگہ پر ایک اعلیٰ جنگجو کمانڈر پھنسا ہوا ہے۔ انتظامیہ نے احتیاطی طور پر وادی کشمیر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کردی ہیں۔ پولیس کے ایک ...

مزید پڑھیں »

وزیر دفاع کا کشمیر میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، جنرل راوت نے کی تعریف

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں کشمیر کے هندوارہ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں شہید ہونے والے فوج کے جوانوں اور ایک پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سارا ملک جموں کشمیر میں شہید ان بہادر جوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی قربانیوں کو کبھی بھلایا ...

مزید پڑھیں »

کولگام تصادم آرائی میں تین دہشتگرد ہلاک، آپریشن جاری

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں گزشتہ 12 گھنٹوں میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان پیر کی صبح ہونے والے دوسرے تصادم میں تین جنگجو مارے گئے۔ ذرائع کےمطابق جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاعات ملتے ہی فوج کی 19 آر آر، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی 24 ...

مزید پڑھیں »