ٹیگ کی محفوظات : بی جے پی

مانسون اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے 18 ارکان کورونا پازیٹو

لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کل 18 ممبران پارلیمنٹ کے کورونا پازیٹو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا پازیٹو ممبران پارلیمنٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 13 ایم پی شامل ہیں۔ نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز سے قبل لوک سبھا ممبران کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس میں کل 18 ممبران پارلیمنٹ ...

مزید پڑھیں »

این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی میں، ”ہم“ کی شمولیت پر سوال اٹھنا لازمی: ایل جے پی

”ہم“ کے صدر مسٹر مانجھی نے کل کہا تھا کہ وہ جے ڈی یو کی حلیف کے طور پر این ڈی اے میں بلا شرط شامل ہوئے ہیں۔ پٹنہ: بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی کی قیادت والے ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں واپسی پر حلیف لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے ...

مزید پڑھیں »

بہار میں، نتیش کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں گی: این ڈی اے

بہار میں نتیش کی قیادت میں سبھی اتحادی پارٹیاں الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی۔ بہار میں اکتوبر نومبر میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں لڑیں گی اور جیتیں گی۔ ...

مزید پڑھیں »

بی جے پی ممبر اسمبلی جنمیجے سنگھ کا انتقال

مسٹر سنگھ کو جمعرات کی دیر رات سینے میں درد کی شکایت پر سیول اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں حالت خراب ہونے پر انہیں لوہیا اسپتال ریفر کردیا گیا۔ علاج کے دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ دیوریا / لکھنؤ: اترپردیش میں دیوریا صدر سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی جنمیجے سنگھ کا لکھنؤ کے ...

مزید پڑھیں »

اوما بھارتی موجود نہیں رہیں گی بھومی پوجن میں، وزیر اعظم کی صحت کو لے کر فکرمند

اوما بھارتی نے اجودھیا میں رام جنم بھومی نیاس کے سینئر حکام اور وزیر اعظم کے دفتر کو یہ اطلاع بھیج دی ہے، کہ عزت ماب نریندر مودی کے سنگ بنیاد پروگرام کے وقت موجودہ گروپ کی فہرست میں سے میرا نام الگ کردیں۔ بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلی ...

مزید پڑھیں »

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت: کانگریس

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت: کانگریس

نئی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے میں نہ صلاح و مشورہ، نہ بات چیت، نہ شفافیت۔ اپنے آپ میں بڑا سوال یہ ہے کہ تعلیمی پالیسی 2020 کا اعلان کورونا وبا کے بحران کے دوران کیوں کیا گیا اور وہ بھی تب جب تمام تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ نئی دہلی: کانگریس نے نئی قومی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے پر سوال ...

مزید پڑھیں »

ملک کی جمہوریت آئین کے دائرے میں چلے گی، بی جے پی کے چھل و دھوکہ دہی سے نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر چھل اور دھوکہ دہی کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی جمہوریت آئین کے دائرے میں چلے گی اور بی جے پی اس معاملے میں اپنی سازش میں کامیاب نہیں ہوگی۔ مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’ہندوستان ...

مزید پڑھیں »

اقلیتی برادری سے ہونے کے سبب مجھے نشانہ بنایا گیا: مشتاق احمد

ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد کو اقلیتی برادری سے ہونے کے سبب نشانہ بنایا گیا اور عہدہ صدارت سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا گیا۔   نئی دہلی: مدت سے متعلق شرط اور وزارت کھیل کے اعتراضات کے سبب ہاکی انڈیا کے صدر کی حیثیت سے استعفیٰ دینے والے مشتاق احمد نے الزام ...

مزید پڑھیں »

چین میں ایغور مسلمانوں پر بڑھتے مظالم ناقابل برداشت: سید شاہنواز حسین

چین میں ایغور مسلمانوں پر ناقابل برداشت مظالم کے خلاف ہندوستان کی مسلم تنظیموں اور علماء کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہ آنے پر سید شاہنواز حسین نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے چین کی ظالم کمیونسٹ حکومت کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کر نے کی اپیل کی۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی ...

مزید پڑھیں »

فوج اور ملک کے عوام کی کانگریس حوصلہ شکنی کررہی ہے: سشیل مودی

پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سنیئر لیڈر سشیل کمار مودی نے کہا کہ گلوان گھاٹی کے واقعے کے بعد جب سرحد پر کشیدگی کی صورتحال ہے تب کانگریس اوچھے تبصرے کر کے فوج اور ملک کے باشندوں کے حوصلے کو توڑ رہی ہے۔ مسٹر مودی نے اتوار کو مشرقی چمپارن ضلع ...

مزید پڑھیں »