ٹیگ کی محفوظات : بہار

بہار اسمبلی انتخابات: تیجسوی نے 10 لاکھ نوجوانوں کو نوکری دینے کا کیا وعدہ

تیجسوی یادو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا وعدہ نہیں بلکہ مضبوط ارادہ ہے کہ ریاست کے دس لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کے فیصلے کو کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ہی منظوری دی جائے گی۔ پٹنہ: بہار کی اہم اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) کی جانب سے وزیراعلیٰ عہدہ کے دعویدار تیجسوی یادو نے بے ...

مزید پڑھیں »

بہار کی این ڈی اے حکومت نے تھارو قبائل کا کیا استحصال: پپو یادو

مسٹر یادو نے وزیر اعلیٰ پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے کاموں سے ریاست کی عوام پوری طرح سے واقف ہو چکی ہے اور اب ان کے جھانسے میں نہیں آنے والی ہے۔ بگہا: جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو نے بہار کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر تھارو قبائل کا ...

مزید پڑھیں »

این ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی میں، ”ہم“ کی شمولیت پر سوال اٹھنا لازمی: ایل جے پی

”ہم“ کے صدر مسٹر مانجھی نے کل کہا تھا کہ وہ جے ڈی یو کی حلیف کے طور پر این ڈی اے میں بلا شرط شامل ہوئے ہیں۔ پٹنہ: بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی کی قیادت والے ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں واپسی پر حلیف لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے ...

مزید پڑھیں »

پٹنہ، مظفر پور میں کووڈ اسپتال کے لئے پی ایم کیئر فنڈ سے رقم مختص

پٹنہ اور مظفرپور میں پی ایم کیئرس فنڈ ٹرسٹ نے ڈی آر ڈی او کے ذریعہ قائم 500-500 بستروں کے کووڈ اسپتالوں میں فنڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے بہار میں کووڈ مریضوں کے علاج اور طبی سہولیات میں بہتری آئے گی۔‘‘ نئی دہلی: عالمی وبا کووڈ – 19 کے چیلنج میں عوامی تعاون سے وسائل جٹانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

بہار میں، نتیش کی قیادت میں تمام اتحادی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں گی: این ڈی اے

بہار میں نتیش کی قیادت میں سبھی اتحادی پارٹیاں الیکشن لڑیں گی اور جیتیں گی۔ بہار میں اکتوبر نومبر میں اسمبلی الیکشن ہونے ہیں۔ نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے اتوار کو اعلان کیا کہ بہار اسمبلی الیکشن سبھی اتحادی پارٹیاں وزیراعلی نتیش کمار کی قیادت میں لڑیں گی اور جیتیں گی۔ ...

مزید پڑھیں »

لالو کے سمدھی چندریکا رائے سمیت آرجے ڈی کے تین اراکین اسمبلی جے ڈی یو میں شامل

آر جے ڈی لیڈر اور تیج پرتاب یادو کے سسر مسٹر رائے بہار کے سابق وزیراعلیٰ داروغہ پرساد یادو کے بیٹے ہیں وہیں جے وردھن یادو سابق مرکزی وزیر رام لکھن سنگھ یادو کے پوتے ہیں، جبکہ کیوٹی کے رکن اسمبلی فراز فاطمی سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی کے بیٹے ہیں۔ پٹنہ: بہار میں اس سال ہونے والے اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

بہار میں نو ندیوں میں طغیانی، چار دن ہوگی بارش

یکم اگست سے چار اگست تک گرج اور بجلی کی چمک کے ساتھ بہار کے سبھی اڑتیس اضلاع میں بارش ہونے کے امکانات پٹنہ: نیپال میں رک رک کر ہورہی بارش سے بہار کے نو ندیوں کی آبی سطح خطرے کے نشان سے اوپر ہے وہیں سنیچر سے چار دن تک سبھی ضلعوں میں بارش کی وراننگ سے شمالی بہار ...

مزید پڑھیں »

بہار: بیگوسرائے میں اسکارپیو اور ٹرک کے درمیان شدید ٹکر،  4 افراد ہلاک

کچھ لوگ اسکارپیو سے دہی لیکر واپس آرہے تھے۔ لاکھو پٹرول پمپ کے قریب گاڑی بے قابو ہوگئی اور سڑک کے کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 4 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، 1 زخمی ہوگیا۔ بیگوسرائے: بہار میں ضلع بیگوسرائے کے لاکھو پولیس آؤٹ پوسٹ کے علاقے میں ایک اسکارپیو اور ٹرک کے درمیان شدید ...

مزید پڑھیں »

قنوج میں آگرہ ۔ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

بہار سے دہلی جانے والی ایک پرائیویٹ ڈبل ڈیکر بس نے ایکسپریس وے پر کھڑی کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ بس اور کار دونوں ایکسپریس وے سے نیچے جا گری۔ حادثے میں بس میں سوار پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ قنوج: اتر پردیش میں قنوج کے سوریکھ علاقے میں اتوار کی صبح لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ہوئے ایک خوفناک ...

مزید پڑھیں »

کشن گنج میں ایک نوجوان کی پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر موت

کشن گنج: بہار میں کشن گنج ضلع کے دیگھل بینک تھانہ علاقے میں منگل کو پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوب کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ پولیس نے یہاں بتایا کہ تگڈی وستی تلسیا کا رہائشی محمد بابل (20) اپنے گھر سےکچھ فاصلے پر پانی سے بھرے گڈھے میں نہا رہا تھا تبھی گہرے پانی میں جانے سے اس ...

مزید پڑھیں »